14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت کراچی میں واقع گلشن دارالسنہ میں
آٹھ مدنی کام کورس کا سلسلہ جاری ہے۔26 دسمبر
2019ء کو حنفی ریجن نگران اسلامی بہن نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اپنے آپ کو کسی
نہ کسی مدنی کام میں مصروف رکھنے کی ترغیب
دلائی۔