14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے دار المدینہ میں
شعبہ دینیات کے تحت شعبہ دینیات کےرکن مجلس ذمہ دار اسلامی بہنوں کی جانب سے
قاریات و معلمات اسلامیات اور دینیات کوآرڈینیٹر کا تربیتی سیشن ہوا جس میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے طریقۂ تدریس اورطلبہ کی تنظیمی ، شرعی اور اخلاقی تربیت
کیسے کی جائے پر نکات اور اہم اصول بیان کئے۔