14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت25 دسمبر 2019ء کو بلدیہ کابینہ
ڈویژن مہاجر کیمپ کراچی میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ بلدیہ کابینہ کی
نگرا ن اسلامی بہن نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور ہفتہ وار رسالہ کی کارکردگی کو مزید مضبوط بنانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔