
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 فروری2020ء کو جامعۃ المدینہ خوشبوئے عطار گلشن کالونی واہ کینٹ میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی تشہیر اور تحریری مقابلہ میں حصہ کے حوالے سے پریزینٹیشن
کا اہتمام ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے طالبات کو تحریر اور ماہنامہ فیضان مدینہ کے
بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ پڑھنے، اس کی بکنگ کروانے اور تحریری مقابلے میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر 60کی تعداد میں مکتبۃالمدینہ
کے اسٹال سے ماہنامہ فیضان مدینہ فروخت ہوئے ۔
چھاچھی محلہ واہ کینٹ ٹیکسلا میں ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے پریزینٹیشن

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 فروری 2020ء کو جامعۃ المدینہ فیضان مشکل کشا چھاچھی محلہ واہ کینٹ
ٹیکسلا میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی تشہیر اور تحریری مقابلہ میں حصہ کے حوالے سے پریزینٹیشن
کا اہتمام ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے مدنی عملے، طالبات اور تنظیمی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے تحریر کیسے لکھی جائے اس کے بارے میں نکات دئیےنیزماہنامہ فیضانِ مدینہ
کی بکنگ کروانے اور تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر 79 کی
تعداد میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال سے ماہنامہ فیضان مدینہ فروخت ہوئے ۔
جامعۃ المدینہ للبنات سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 25 فروری 2020ء بروز منگل جامعۃ المدینہ للبنات سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا
کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن نگران اور جھنگ زون نگران اسلامی بہن اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اورمدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے اہدف دئیے۔

26 فروری 2020ء کو دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام کلفٹن کابینہ کالاپل میں سنتوں
بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن نگران
اسلامی بہن نے ” خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ“ کی سیرت مبارکہ پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے تحت 26فروری 2020ءبروز بدھ کوحیدرآباد زون جامشورو کابینہ ی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں علاقہ تا کابینہ،زون
ذمہ داران،ریجن مشاورت اور پاک مشاورت ڈونیشن باکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز انہیں نئے مقامات پر اجتماع شروع
کرنے، معلمات اور مبلغات بنانے، ڈونیشن باکس اور گھریلو صدقہ باکس رکھوانے اور
سالانہ ڈونیشن کے اہداف طے کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26فروری 2020ءبروز بدھ کو ڈیرہ الٰہ یار زون میں محفل نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین سمیت
ایک اسکول کے پورے اسٹاف نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے مطالعے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام26 فروری 2020ء کو کینٹ
سٹی کابینہ راولپنڈی میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ماہنامہ فیضان مدینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مطالعے کے فوائد کے بارے میں نکات پیش کئے اور اس بات کی ترغیب دلائی کہ وہ ماہنامہ فیضان مدینہ کو پڑھیں،
اس کی بکنگ کرائیں ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام26فروری2020ء کو راولپنڈی کینٹ سٹی کابینہ تا حلقہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مطالعے کے فوائد اور اور بزرگانِ دین کے
مطالعے کےانداز کے بارے میں بیان کیا نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ کو پڑھنے اور بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع
پر ہا تھو ں ہاتھ 11 اسلامی بہنوں نے ”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“ بکنگ کروائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت دارالسنہ
للبنات گلشن اقبال میں 23 فروری 2020ء کو فیضان نماز کورس کا اختتام ہوا۔ اس کورس
میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز،
وضو، غسل کی درستگی کے ساتھ ساتھ دیگر ضروری شرعی اور فقہی مسائل سے متعلق آگاہی
فراہم کی۔

25فروری 2020ءبروز منگل دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام نواب شاہ میں قائم منتہی
اسکل ڈویلپمنٹ سینٹرل سوسائٹی میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرستہ المدینہ
بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن
کا نواب شاہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 25فروری 2020ءبروز منگل نواب شاہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں نواب شاہ
کابینہ،شہدادپور کابینہ،ٹنڈو آدم کابینہ ،خیر پور کابینہ اور سنجھورو کابینہ کی
کابینہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے
نئے مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور شارٹ کورسز منعقد کروانے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام20،22اور24 فروری 2020ءکو نواب شاہ زون
میں تین دن پر مشتمل آٹھ مدنی کام کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں
پہلے دن 544،دوسرےدن488اورتیسرے دن 457کی تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران پاکستان انتظامی کابینہ نے بذریعۂ انٹرنیٹ آٹھ مدنی کاموں کے حوالے
سے بہت آسان انداز میں راہنمائی کی اور اسلامی بہنوں کومدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔