18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
سیالکوٹ زون کے ایک ذیلی حلقے تمبل بازار میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Wed, 11 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8مارچ2020ء کو سیالکوٹ زون کے ایک ذیلی حلقے تمبل بازار میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ رکن عالمی
مجلس علاقائی دورہ نے ”دعا کے فضائل و
آداب “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔