دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  7مارچ 2020ء بروز ہفتہ کو ڈیرہ اللہ یار ڈویژن بھاگ ناڑی میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی کا ذہن دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وا بستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔