18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام 7مارچ 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن کی
پاکپتن زون و کابینہ نگران کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
نیزاس میں بہتری لانے کے اہداف طے کئے۔