دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  8مارچ 2020ءبروزاتوار کو سکھر خیر پور کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں علاقہ تا کابینہ ہر سطح کے شعبے کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔