ملتان زون خانیوال
کابینہ ڈویژن مکی میں ماہانہ ڈویژن مدنی
حلقے کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان زون خانیوال کابینہ ڈویژن
مکی میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیاجس میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس شب و روز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ربیع
الاول کی خوبیوں کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اورانفرادی
کوشش کے ذریعے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے منسلک کرنے کا ذہن
دیا۔
نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت کا کراچی نیا آباد کے
ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت


حاجی امین
کے والد محترم کی برسی کے موقع پر اہل خانہ کی جانب سے اسلامی بہنوں
کی محفل نعت کا انعقاد


دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 16 اکتوبر 2020ء کو فیصل
آباد ریجن، میانوالی زون کی خانقاہ ڈویژن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران، ڈویژن اور
ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔




دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک
سطح نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں زون اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام18 اکتوبر 2020ء کولاہورتلونڈی و الٰہ آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
لاہور زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورآئندہ 6 سالہ اہداف طے کئے نیز نئے علاقوں میں مدنی
کام شروع کرنے کا ذۃن دیا جبکہ تقسيم کاری کابینہ پر نیو تقرری کی۔ شعبہ ذمہ دارااسلامی
بہنوں نے الگ سے اپنی ماتحت کو مدنی نکات کے حوالے سے مدنی کام سمجھائے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام17 اکتوبر 2020ءکو لاہور
جنوبی زون شاہ پور کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اور مشاورت کابینہ نگران اور
مشاورت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز ہر شعبے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ شعبہ جات کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا گیا جبکہ ماہانہ جدول پر عمل کرنے کی ترغیب بھی دلائی گئی۔
لاہور شمالی
زون واہگہ ٹاؤن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام17 اکتوبر 2020ء کو لاہور
شمالی زون واہگہ ٹاؤن کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران وزون مشاورت اسلامی بہنو ں نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آئندہ 6
سال کے اہداف سمجھائے نیز ماہانہ شیڈول ذمہ داری کے تقاضے اور وقت پر کارکردگی دینے
کا ذہن دیا۔