دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  جوہر ٹاون لاہور میں لاہور ریجن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت اور زون نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیت پر مختلف نکات بیان کئے ۔ شعبہ جات کی ذمہ داران نے اپنے شعبوں پر کلام کیا۔ ذمہ داران سے مدنی کاموں کے حوالے سے نیتیں اور اہداف لئے گئے۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں  ڈیرہ اسماعیل خان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔

اختتام پر ذیلی ذمہ دران کو اجتماع کو بہتر کرنے اور مزید مضبوط کرنے کا عرض کیا نیز اسلامی بہنوں کو پابندی سے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ذمہ دار، ریجن سطح اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ”صبر کی برکتیں“ پر مدنی پھول عطا فرمائے نیز سوفٹ ویئر میں درست کارکردگی کے اندراج پر کلام کیا۔ رسالہ کارکردگی، جائزہ کارکردگی اور مدنی مذاکرہ کارکردگی کو مضبوط بنانے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیانیز ذیلی تا ڈویژن سطح کی تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا اور اہداف بھی دئیے۔ خصوصیت کے ساتھ شعبہ اصلاح اعمال، علاقائی دورہ، جامعۃ المدینہ للبنات اور مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کلام کیا اور نکات بھی فراہم کئے۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے دینی کام کو مزید بڑھانے کے لئے نیتیں بھی پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ریجن فیصل آباد ، نگرانِ زون نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگیوں کا تقابل کیا گیا۔ای- رسید اکاؤنٹ بنانے کی ترغیب دلائی گئی۔رسالہ کارگردگی کو مزید بہتر کرنے پر مدنی پھول دئیے گئے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن کراچی،  کابینہ کورنگی میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا۔مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی دورے کو مضبوط کرنے کی ترغیب دی ۔ مزید مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی اور جدول وقت پر دینے نیز جدول کے مطابق کام کرنے کی ترغیب دی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے پاکستان کی تنظیمی و ادارتی شعبہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیاجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ذمہ داران سے نئی ڈویژن میں اسلامی بہنوں کے دینی کام کاآغاز کرنے، ڈویژن نگران کا تقرر کرنے، نئی شہروں میں مدرستہ المدینہ للبنات کے آغاز پر ناظرہ ٹیسٹ پاس مدرسات کی تلاش کے لئے بالخصوص شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات ، فیضان آن لائن اکیڈمی ، دارالسنہ للبنات ذمہ داراور ریجن نگران اسلامی بہنوں سے تعاون کے حوالے سے ذہن دیا۔

پاک سطح شعبہ ذمہ داران کا ہر تین ماہ بعد ریجن نگران کے ساتھ مل کر متعلقہ شعبہ کی ریجن و زون سطح شعبہ ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ کرنے کی ترغیب دلائی۔ نیز 9 جنوری پاکستان انتظامی کابینہ کے نگران کے تربیتی اجتماعات کی تیاری کا فالو اَپ کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت  کا کابینہ کھارادر کے علاقے کھارادر کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دین کے کاموں کی اہمیت بیان کی۔ آخر میں اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرکے دینی کاموں کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن کی حیدرآباد زون میں کابینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ  ہواجس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے صبر کی اہمیت بیان کی۔ زون نگران نے شیڈول کارکردگی کا ذہن دیا اور نکات برائے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ پر کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد زون  میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں زون ذمہ دار، کابینہ اور کابینہ مشاورت، ڈویژن اور ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھول پیش کئے اور اسلامی بہنوں کو دینی کام سمجھائے ۔ کابینہ اور کابینہ مشاورتوں نے اپنے اپنے شعبہ کے حوالے سے کلام کیاجس میں ماہانہ کارکردگی اور شیڈول چیک کیا گیا اور ہدف دئیے گئے۔ کابینہ اور کابینہ مشاورتوں نے اچھی کارکردگی پر اپنے شعبےکو تحائف بھی پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن کے سکھر زون میں کابینہ خیر پور میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حیدرآباد ریجن کی روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے صبر و شکر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔ پریشانیوں ، بیماریوں اور آفتوں سے محفوظ رہنے کے لیےخصوصی دعا کروائی۔

علاقائی دورہ ریجن شارٹ کورسز اور ریجن نیک اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ریجن مشاورت سے اپنے اپنے شعبوں کے حوالے سے آخر میں نکات پیش کئے۔


نیکی کی دعوت عام کرنے کے جذبے کے تحت دسمبر 2020ء میں لاہور ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں :

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی نئی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار 17

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:9 ہزار 602

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15 ہزار 66

مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:313

مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3 ہزار 333

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:1 ہزار 473

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:37 ہزار 797

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 ہزار 894

ماہانہ مدنی حلقوں کی تعداد:89

ماہانہ تربیتی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 ہزار 49

وصول ہونے والی نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:5 ہزار 669


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت دسمبر  2020ء میں عالمی سطح پر ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

اس ماہ (دسمبر2020ء) انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار455

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 27ہزار694

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 1ہزار38

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10ہزار44

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 3ہزار242

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 74ہزار516

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 26ہزار174

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 10ہزار841

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 512

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں تعداد شرکاء: 8ہزار127

وصول ہونے والےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 23ہزار800