دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی زون کوئٹہ جناح کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں جناح کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی دینےاور ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے کاذہن دیانیز مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور ڈوینشن جمع کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور اہداف بھی دیئے۔