15 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں شاہ پور کابینہ کی ڈویژن چوہنگ میں شخصیات
اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن چوہنگ کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے جنت کی تیاری کے موضوع پر بیان کیااور
اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کےدینی کاموں
کےبارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےاپنے ڈونیشن دعوت ِاسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہار بھی کیا۔