رنچھوڑ لائن کابینہ میں تقریباً80 گھروں میں راشن اور رقم کی تقسیم کا سلسلہ

قراٰن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنے والی عاشقان
رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی نے ایک اور انقلابی قدم اٹھایا جس میں کرونا وائرس متاثرین
اور ضرورت مندوں کی امداد کیلئے اقدامات کئے۔اسی سلسلے میں ذمہ داروں کی ترکیب سے
رابطے کئےگئےاور31مارچ2020ءکو رنچھوڑ لائن کابینہ میں تقریباً80 گھروں میں راشن
اور رقم کی ترکیب بنائی گئی۔ اسلامی بہنوں نے اس احسن طریقے سے مدد کو سراہااور دعاؤں سے نوازا۔

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی خصوصی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے جہاں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری و دیگر ذمہ
داران نے ملک وبیرون ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ خاندانوں اور دیگر متاثرین میں
امدادی سامان، اشیائے خورد و نوش اور نقد رقوم کی تقسیم کاری کا سلسلہ شروع کردیا
ہے وہیں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی اس نیک کام میں بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ
حصہ لیا ہے۔
اسی سلسلے میں30 اور 31 مارچ2020ء کو کراچی ریجن
کی ساؤتھ سینٹرل زون نگران اسلامی بہن نے کرونا وائرس سے متاثر مستحقین کے گھروں میں جا کر رقم کی ادائیگی کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن کا تمام
ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اسکائپ پر اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام31 مارچ 2020ء بروز
منگل پاکستان نگران اسلامی بہن کا تمام ریجن
نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اسکائپ پراجلاس ہوا جس میں لاک ڈاؤن کےدوران ذمہ داران اور منسلک اسلامی بہنوں کے
مضبوط رابطوں کے حوالے سے کلام ہوا، ڈونیشن
کے حوالے سے فالواپ اور ہفتہ وار رسالے کےمطالعے
کی کارکردگی کو بڑھانے کا ذہن دیا گیا۔
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام شمالی لاہور زون میاں میرکابینہ کا بذریعہ
کال اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
اہتمام30 مارچ2020ء بروز پیرشمالی لاہور زون میاں میرکابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں چھ
ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ لاہور ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات پر کلام کیا نیزگھر بیٹھے
بھی بذریعہ کال اجلاس کے ذریعے علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطے اور فالواپ کا
ذہن دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام یکم
مارچ 2020ءسے تمام اسلامی بہنوں بالخصوص
جاب ہولڈر ز،شعبہ تعلیم سے منسلک ٹیچنگ و ایڈمن اسٹاف نیز اسٹوڈنٹس کیلئے ون ڈے
کورس بنام "واقعہ معراج" کا انعقاد ہوا۔ اس کورس میں معراج کے حوالے سے مفید
معلومات،معراج میںاللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب
المرجب کے فضائل مع عبادات وغیرہ سکھایا گیا ۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 12 منٹ تھا۔
مجلس رابطہ کے زیر اہتمام یہ کورس 124 مقامات پر ہوا جن میں کم
و بیش1ہزار962اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس شعبہ
تعلیم کے زیر اہتمام یہ کورس 150 مقامات پر ہوا جن میں کم و بیش4ہزار165اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
آن لائن کے ذریعے بھی ایک درجہ لگا کر یہ
کورس کروایا گیا جس میں 20اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس کے
علاوہ یہ کورس مزید 1ہزار743مقامات پر ہواجن میں کم و بیش38ہزار564اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس موقع پر26ہزار169 اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کی نیت کیں اور16 ہزار74 اسلامی بہنوں نےکتاب فیضان نماز کا
مطالعہ کرنے کی نیت پیش کیں۔
حجن اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے والی اسلامی بہنوں کیلئے فیضان رفیق الحرمین کورس کا سلسلہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام09مارچ 2020ء سے دو مدارس المدینہ للبنات،تین جامعۃ المدینہ للبنات اور اس
کے علاوہ ایک اور مقام پر حجن اسلامی
بہنوں کی تربیت کرنے والی اسلامی بہنوں کیلئےسات
دن پر مشتمل فیضان رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔اس کورس کا دورانیہ تین گھنٹے تھا۔
پاکستان میں مدرسۃ المدینہ بالغات
کے زیر اہتمام آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری

موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان و بیرون ملک میں مدرسۃ المدینہ بالغات
کے زیر اہتمام آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔ 31مارچ2020ء کو ملنے والی پورٹ کے
مطابق صرف پاکستان بھر میں گھروں سے فون کال یا نیٹ
پر146 مدرسات پڑھانے والی موجود ہیں جن سے1ہزار 60 اسلامی بہنیں تعلیم سے آراستہ ہورہی ہیں۔
ماہ شعبان المعظم کی پہلی پیر شریف کوکراچی ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ
منایا گیا

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کوکراچی ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!936اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا
مطالعہ کیا اور 596 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل
کی۔

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو حیدر آباد ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ!1ہزار78اسلامی بہنوں
نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 746 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ
قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو اسلام آباد ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ!80اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش
شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 24 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے
کی سعادت حاصل کی۔

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو فیصل آباد ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ
مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!868اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا
مطالعہ کیا اور 750 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل
کی۔
ماہ شعبان المعظم کی پہلی پیر شریف کولاہور ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ
منایا گیا

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو لاہور ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!636اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا
مطالعہ کیا اور 403 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل
کی۔