اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیر اہتمام لاہور زون کی مجلس رابطہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح و رکن عالمی مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں میں اضافے کرنے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیر اہتمام DHA فیز7 میں سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیر اہتمام کراچی ریجن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی وومن ساوتھ تھانے کی لیڈیSHO سے بذریعہ کال رابطہ کیا اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی عطیات کے ذریعے دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی ریجن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نےشوبز سے وابستہ شخصیت خاتون سے بذریعہ کال رابطہ کیا اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کے دینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام2 مئی اور 4 مئی2020ء کو کابینہ وائز ملتان زون کی گلگشت اور خانیوال کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت زون زمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ ملتان ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈویژن تا علاقہ سطح کی تقرریوں کے حوالے سے فالواپ کیااور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی معلومات جلدازجلد مکمل کرنے پر خصوصی توجہ دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ایسٹ ملیر کی دو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں گلزار ہجری کابینہ و ڈویژن ٹھٹھہ کابینہ کی ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچیریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراپریل کی ڈونیشن بکس کارکردگی کیلئے اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے اور گھریلو صدقہ بکس کی رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں قصور کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکارکردگی فارم وقت پر دینے کا ذہن دیا نیزذیلی سطح تک رابطے مضبوط کرنے اور ڈویژن سطح پر تقرر مکمل کرنے کا ہدف دیا۔ 


 پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام میراں حسین کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں سات ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکوڈوائز معلومات مکمل کرنے اور مدنی عطیات کے لئے زیاد ہ سے زیاد ہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام داتا صاحب کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں آٹھ ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور ڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات کرنے کا ہدف دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا لاہور جنوبی زون رائیونڈ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑحانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ٹنڈو آدم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ حیدرآباد ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورآج کل کے حالات کے مطابق کارکردگی جمع کروانے پر کلام ہوا نیزڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے پرتبادلہ خیال ہوا۔


 ملک و بیرون ملک میں قائم سینکڑوں مدارس المدینہ للبنات کی بچیوں ، طالبات ومدنی عملے سے26 ویں شریف امیر اہل سنت کے یوم ولادت کے موقع پرامیراہل سنت کی خدمت میں پیش کرنے کے لئے قراٰنِ کریم ، کلمہ طیبہ اور پڑھے گئے درودِ پاک نیزکئی اچھی اچھی نیتیں جمع کیں گئیں۔ کلمہ طیبہ اوردرودِ پاک لاکھوں کی تعداد میں جب کہ کچھ نیتیں ہزاروں کی تعدادمیں بھی آئی ہیں۔ اللہ پاک امیراہل سنت کو درازیِ عمربالخیرعطا فرمائے۔