22 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کےزیر اہتمام8 مئی2020ء بروز جمعہ جنوبی لاہور زون شیخوپورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہواجس میں کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کا فالواپ کرتےہوئے منسلک و
شخصیات خواتین سے رابطے کرنے نیز26 رمضان المبارک تک سالانہ ڈونیشن کا ہدف مکمل کرنےکا ذہن دیا۔