19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکپتن
کابینہ ڈویژن ملکہ ہانس میں بذریعہ کال شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریباً62 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی
کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔