
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ
اہتمام مدنی کالونی کراچی (دھورا جی کالونی) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت
شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
عالمی سطح
ذمہ دار مجلس رابطہ و رکن عالمی مجلس نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون اور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و
شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام
فیصل آباد کی جھمرہ کابینہ میں شخصیات مدنی حلقے کاانعقاد کیا گیا جس میں اہل ثروت
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام فیصل آباد شاہ کوٹ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
حیدرآباد کے
شہر سکرنڈ میں کانفرنس کال کے ذریعے شخصیات کے درمیان درس اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی
کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام حیدرآباد کے شہر سکرنڈ میں کانفرنس کال کے ذریعے شخصیات
کے درمیان درس اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژنل پریزیڈنٹ، سب ڈویژنل آفیسر ایجوکیشن
،ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی کورٹ، ڈائریکٹر منتھا سکل ڈویلپمنٹ سینٹر، ڈویژن کواڈینیڑ
عورت فاؤنڈیشن نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا نیز شخصیات کو علم دین حاصل کرنے کا ذہن دیتے
ہوئے دین کے کاموں میں دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد کے علاقے منصور آباد میں شعبہ تعلیم
کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے GC یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت
پیش کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
جھمرہ کابینہ
میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک بیوٹی پارلر کی بیوٹیشن خاتون سے ملاقات

اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام فیصل آباد زون
جھمرہ کابینہ میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک بیوٹی
پارلر کی بیوٹیشن خاتون سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ”تفسیر سورۂ
رحمٰن کورس“ کرنے کی ترغیب دلائی۔
مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیر ِ اہتمام گھکھڑ ڈویژن کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام گھکھڑ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن سمیت
مدرسات اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
گوجرانوالہ
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیزتقرری مکمل کرنے کے
اہداف دئیے۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام ملتان ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شجاع آباد
زون اور ملتان زون کی نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
ملتان
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں
کو مزید بہتر بنانے نیز کارکردگی فائلز
مکمل کرنے کا ذہن دیا۔ریجن نگران اسلامی
بہن نے بہتر کارکردگی پر تحائف بھی تقسیم کئے۔

24 جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
ڈونیشن بکس کے تحت پاکپتن کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکپتن کابینہ کی ڈویژن
ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ڈونیشن بکس پاکپتن کی زون ذمہ دار نے گھریلو
صدقہ بکس کی تعداد میں اضافہ کرنے اور اپنے شعبے میں ترقی کے لئے مدنی پھول دیئے۔
مدنی مشورے میں ڈویژن ذمہ داران کو اہداف
بھی دیئے گئے۔

پچھلے دنوں
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کےزیر اہتمام حیدر آباد ریجن کا ٹیلی فونک ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ حیدر آباد ریجن ڈونیشن بکس کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے ڈویژن ذمہ داران کو اہداف دیئے ۔ مدنی
مشورے میں مالیات کو رقم جمع کروانے کے متعلق کلام ہوا اور نیو فارمیٹ کے مطابق
کارکردگی دینے کا ذہن دیا گیا۔

17 جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
ڈونیشن بکس کےزیر اہتمام ڈہرکی کابینہ کا
ٹیلی فونک مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدر آباد ریجن ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے
ڈویژن ذمہ داران کو اہداف دیئے ۔ مدنی مشورے میں مالیات کو رقم جمع کروانے کے
متعلق کلام ہوا اور نیو فارمیٹ کے مطابق کارکردگی دینے کا ذہن دیا گیا۔

دعوت اسلامی کے تحت29 جولائی 2020ء کو راولپنڈی
کینٹ کے ذیلی حلقے محمدی کالونی میں ہفتہ وار درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران پاکستان اسلامی بہن نے ” صحابیات کی دین کی
خاطر قربانی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
درس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔