دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 5 ذوالحجۃ الحرام بمطابق 27 جولائی 2020ء کو فیصل آباد میں زوم ایپ کے ذریعے ہونے والے 5 روزہ شارٹ کورس ’’تفسیر سورہ رحمٰن‘‘ کی آخری نشست کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس کورس میں بیوٹیشن، ٹیچرز اور یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹس اسلامی بہنیں بھی شریک ہوئیں۔ کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے بارے میں اچھے تاثرات دیئے اور آئندہ بھی شارٹ کورسز کرنے کی نیتیں کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام  5 ذوالحجۃ الحرام بمطابق 27 جولائی 2020ءکو فیصل آباد میں زون سطح ذمہ داراسلامی بہن نے ایجوکیشن کالج سمن آباد فیصل آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر کی اہلیہ،فیصل آباد کی گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی پرنسپل اور لاٹھیانوالہ کی گورنمنٹ سکول کی ٹیچر سےبذریعہ کال رابطہ کیااور انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف کروایانیز قربانی کے جانور کی کھال دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 5 ذوالحجۃ الحرام بمطابق 27 جولائی 2020ء کو فیصل آباد کے علاقے کوچک مرادکے کاٹھیا میں شخصیات کے درمیان درس اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 18 اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ساہیوال کابینہ کی شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور خواتین کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے مزید علم دین سیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن  نے سکھر اور ڈیرہ الٰہ یار زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری ،تقسیم کاری اور اہداف کے حوالے سے گفتگو کی نیز کورسز کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلاتے ہوئےآئندہ کیلئے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار  اسلامی بہن نے مظفرآباد زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری کے حوالے سے کلام کیا مزید مدنی مشورے میں تقسیم کاری اور اہداف پر گفتگو کرتے ہوئے کورسز کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور آئندہ کیلئے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار  اسلامی بہن نے پشاور زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں تقرری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورے میں تقسیم کاری اور اہداف پر خصوصی کلام کیا مزید کورسز کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور آئندہ کیلئے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 28 جولائی 2020ءکو پاکستان کے شہرفیصل آباد  میانوالی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور اسلامی بہن کو غسل کا طریقہ ،مسائل، اس کے احکام سمجھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا ذہن بھی دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 26 جولائی 2020کو پاکستان کے شہر ملتان ظاہر پیر میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں10  اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اورزون ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل کا طریقہ اور کفن کا طریقہ سکھایا۔ اجتماع کے اختتام پر اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا بھی ذہن دیا گیا شرکاء اسلامی بہنوں میں سے 04 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 25 جولائی 2020ءکو پاکستان کے شہر ملتان  رحیم یار خان زون میں مجلس کفن دفن تربیتی مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون ذمہ دار و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں، شعبہ کفن دفن کے مدنی کام کو بڑھانے کے مدنی پھول بھی پیش کیے، کارکردگی کو وقت پر لینے کا ذہن دیا۔


            اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ماہ ذوالحجۃالحرام کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے فیصل آباد ریجن میں یوم قفل منایا گیا جس میں 185 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 175اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام  ماہ ذوالحجۃالحرام کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے فیصل آباد ریجن میں یوم قفل منایا گیا جس میں 185 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 175اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام  28 جولائی2020 ریجن اسلام آباد زون چکوال مدنی انعامات ذمہ دار کا تلہ گنگ کابینہ میں مدنی انعامات کا بذریعہ کال اجتماع منعقد ہواجس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان فرمایا اور اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی۔