اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام ملتان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شر کت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز مکتبۃ المدینہ کے کتب و رسائل کی خریداری کا ہدف دیا۔