
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 12
اکتوبر 2020ء کو پاک شارٹ کورسز ذمہ دار نے پاکپتن شارٹ کورسز ذمہ دار کا مدنی مشورہ ہوا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 12
اکتوبر 2020ء کو پاک شارٹ کورسز ذمہ دار نے پاکپتن شارٹ کورسز ذمہ دار کا مدنی مشورہ ہوا۔


دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن جھنگ زون علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی
بہن نے بھوانہ شہر میں محفل نعت میں شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 9اکتوبر 2020ء کو مجلس مالیات کی زون نگران نےمدینۃ الأوليا ملتان میں مدرسہ اشاعت الاسلام میں زون سطح تک
کی تمام نگران کا مدنی مشورہ لیا جس میں کئی زون نگران نے شرکت کی۔
احساس ذمہ داری
کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے توجہ دلائی۔ عطیات کار گردگی مزید بہتر کرنے اور گھروں میں
صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب دلوائی گئی ۔
کراچی ریجن
میں عالمی مجلس مشاورت مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کے تحت 10 اکتوبر 2020 ء کو کراچی میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ریجن تا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2020 ء کو
نگران شوری حاجی عمران عطاری کے بڑے بھائی ایاز خانانی کے سوئم کے موقع پر اسلامی بہنوں میں
ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ریجن نگران نے شرکت کی۔
جھنگ زون
شعبہ اصلاح اعمال زون سطح اسلامی بہن کا کابینہ سطح کی ذمہ داران کے ساتھ ٹیلیفونک مدنی مشورہ

شمالی
لاہور زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ
نگران و مشاورت کا ماہانہ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام10 اکتوبر شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ نگران و مشاورت کا ماہانہ
8 مدنی کام کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور نیو
اصطلاحات و نکات پر تربیت کی گئی نیز
اہداف دئیے اور شیڈول وقت پر جمع کروانے اور اس پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔
زون
نگران اسلامی بہن کا تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ



دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 10 اکتوبر2020ء کو کراچی ریجن
مشاورت اور پاک سطح کورسز ذمہ دارشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے مدنی
مشورہ کیا جس میں سرجانی و نیو کراچی کابینہ
کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علم کے
فضائل پربیان کیا،ذمہ داران کو اپنااور مدرسات کا جلد ناظرہ ٹیسٹ دلوانے کاذہن دیاگیا،مدرستہ
المدینہ میں تفتیش کےنظام کوبہتر کرنے کے حوالے سے مشورے دیئے گئے،اپنی نگران اور
ماتحت سے رابطےمضبوط رکھنے کی ترغیب دلائی گئی، مدرستہ المدینہ بالغات میں اضافہ
کرنے کیلئےمدنی پھول پیش کئے گئے۔