29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان نگران کا لاہور ریجن کی شمالی لاہور زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 19 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 15اکتوبر2020ء کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے لاہور ریجن کی شمالی لاہور زون و کابینہ
نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ کیا
جس میں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے مدنی کام کارکردگی کا تقابل کیا ، تقرریاں مکمل
کرنے اور نیومقامات پر مدنی کام کا آغاز کرنے کے اہداف دیئے۔