29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان
نگران کی راولپنڈی کینٹ کے ذیلی حلقہ بینکرز کالونی کے اجتماع میں شرکت
Mon, 19 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 14اکتوبر 2020ء کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی کینٹ کے ذیلی حلقہ بینکرز کالونی کے اجتماع میں ’’تبرکات کی برکتیں‘‘ کے موضوع پر بیان کیا ۔ بیان کے آخر میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے سنتوں بھرے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مزید اسلامی بہنوں کو اپنے ساتھ
لانے ،ماہِ ربیع الاول کے مدنی مذاکرے دیکھنے اور تقسیم ِ رسائل کرنے کا ذہن دیا ۔