شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 815اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔933 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ362 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 835 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔601 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ292 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 5ہزار773 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔5ہزار4 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ1ہزار186 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کوفیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 542 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔512 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 142 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 13 اکتوبر 2020ء کو جنوبی لاہور زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کیا۔ زون نگران نےعلاقائی دورے میں شرکت کی نیز اسلامی بہنوں نے اجتماع میں آنے کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 13 اکتوبر 2020ء کو شمالی لاہور زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کیا نیز جو اسلامی بہنیں پہلے آتیں تھیں پر اب نہیں آتیں ان سے خصوصی ملاقات کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون نگران  اسلامی بہن نے زون ڈیرہ اسماعیل خان کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں تمام زون ذمہ داران اور کابینہ نگران و کابینہ مشاورت کی شرکت ہوئی۔تمام شعبہ جات پر کلام ہوا نیز نگران زون اسلامی بہن نے مدنی پھول دئیے۔

اسلامی بہنوں  کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام 6اکتوبر 2020ء کو پاک سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار کا فیصل آباد اطراف کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں کو شعبۂ تعلیم کے مدنی کاموں سے متعارف کروایا گیا آخر میں اسلامی بہنوں نے اس شعبہ کے مدنی کاموں میں معاونت کی نیتیں پیش کیں۔

 اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کے فیصل آباد زون میں 7اکتوبر کو کرکڑ سعیداجمل کے گھر پر مدنی حلقہ منعقد ہوا جس میں پاک سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار،متعلقہ ریجن و زون سطح شعبہ تعلیم ذمہ داران اور شخصیات نے شرکت کی جس میں وضو سے متعلقہ مسائل سکھائے گئے آخر میں شرکاء نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی  بہنوں کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 6اکتوبر2020ء کو پاک سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار کا فیصل آباد کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں ڈویژن سطح تک کی شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں شعبۂ تعلیم کے مدنی کاموں کی موجودہ کیفیت کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کی تربیت کی گئی نیز مدنی کام بڑھانے اور بہتری لانے کے لیےنکات اور اہداف دئیے گئے۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 10 اکتوبر 2020ء  کو فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران، کابینہ نگران اور اراکین زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی اور ماہ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے۔ تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا اور سوفٹ ویئر میں کارکردگی انٹر کرنے کے حوالے سے تربیت کی نیز گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کے اہداف بھی دئیے اور ماہ ربیع الاول میں تقسیم رسائل کا ذہن دیا اور اہداف بھی طے کئے ۔

دعوت اسلامی کے شعبے مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2020 ء  کو مجلس اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ دار کا تمام ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار ان کے ساتھ بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن سطح اصلاح اعمال ذمہ داران نے شرکت کی۔

پاک سطح اصلاح اعمال ذمہ دار نے ماتحت ذمہ داران کی نیک اعمال کے حوالے سے تربیت کی انکی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ عاملات نیک اعمال کے 6 سال کے اہداف دئیے گئے۔ شعبہ ذمہ داران کی انفرادی معلومات، 2 سطحوں کی اپ ڈیٹ کرکے 15 اکتوبر تک فائنل کرنے، ماہانہ کارکردگی انگریزی ماہ کے حساب سے مکمل وصول کرنے اور اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ڈویژن میں کرنے کا ذہن دیا گیا۔

کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے اور اپنی ماتحت ذمہ داران سے وصول کر کے چیک کرنے، سفری شیڈول ان زون میں بنانے کا ذہن دیا گیا جہاں اب تک نہیں بنا آخر میں شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔