18 جمادی الاخر, 1447 ہجری
دعوت
اسلامی کےزیر اہتمام پچھلے دنوں گلشن
اقبال میں قائم دارالسنہ میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ناظمہ ، پاک ریجن سطح ذمہ دار
اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا اور دارالسنہ کے نظام کاجائزہ لیاآخر میں
دارالسنہ میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت بھی کی۔
Dawateislami