9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 13 اکتوبر2020ء کو
اسپیشل مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دار و رکنِ عالمی مجلس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے سیاسی شخصیت
(چیئر پرسن سندھ کمیشن آن اسٹیٹس آف وومن) اور سیکریٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
سندھ گورنمنٹ سے ملاقات کی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز
انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
تعاون کی ترغیب دلائی۔ شخصیات اسلامی
بہنوں نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا اور اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔