
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی اورنگی
کابینہ کے مختلف ڈویژن میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں ذمہ داراسلامی
بہنوں سمیت281 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات“
کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرکے جمع کروانے، ہر عیسوی ماہ کے
پہلے پیر کو یوم قفل مدینہ منانے اور خاموش شہزادہ رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ناظم
آباد کابینہ میں9 مقامات پر ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 451 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات“
کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور ماہانہ مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو یومِ قفل مدینہ منانے اور
دیگر کورسز کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابینہ کے 6 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
ڈویژن لانڈھی 6 میں 10 مقامات پر کورس منعقدہوا
جن میں کم و بیش 380 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن کورنگی نمبر3/12 میں 6 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 350
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن بابر مارکیٹ میں 8 مقامات پر کورس منعقدہوا
جن میں کم و بیش 425 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن کورنگی 5/12 میں 5 مقامات پر کورس منعقدہوا
جن میں کم و بیش 168 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن شیر پاؤ میں ایک مقام پر کورس منعقد ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن جمعہ گوٹھ میں 2 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 31 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پروش ،پردے کے
فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں کراچی محمود آباد کابینہ کے 4 ڈویژن میں” اسلامک ہیروز کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
ڈویژن محمود آباد میں 4 مقامات میں کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
منظور کالونی میں 3 مقامات پر کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش85اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن قیوم آباد میں 2 مقامات پر کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
اعظم بستی میں 1 مقام پر کورس منعقد ہوا جس میں کم و بیش25اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اسلام کے مجاہدین کے بارے
میں بتاتے ہوئے "حضرت علی رضی اللہ عنہ"
اور "حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ"
کی اسلام کے لئے دی ہوئی قربانیوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
کراچی محمود
آباد کابینہ کے 4 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی محمود آباد
کابینہ کے 4 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل
درجِ ذیل ہے:
ڈویژن محمود آباد میں 6 مقامات پرکورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش176 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن منظور کالونی میں 2 مقامات پرکورس منعقد
ہوا جن میں کم و بیش60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن قیوم آباد میں 2 مقامات پرکورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ڈویژن
اعظم بستی میں 1 مقام پر کورس ہواجس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پروش ،پردے کے
فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اس کورس کے اختتام پر اسلامی
بہنوں نے شرعی پردہ کرنے اور گناہوں بھرے فیشن سے بچنے کے ساتھ مزید اچھی اچھی نیتیں
پیش کیں ۔
پاک سطح
دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن کا دارالسنہ کی اجیر اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک سطح
دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن نے دارالسنہ کی اجیر اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں دارالسنہ ذمہ دار
ریجن سطح ، زون سطح ، دن و رات ناظمات اور دن و رات کی معلمات اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں تجدیدِ اجارہ فارم کے حوالے سے رہنمائی کی گئی۔ مزید اس موقع پر کارکردگی بھی لی گئی۔شعبہ کارکردگی
کے حوالے سے معلومات دی گئیں۔ سالانہ اضافے کے لئے معلومات دیتے ہوئے بتا یا گیا کہ
قاعدہ اور ناظرہ کے ٹیسٹ میں کامیاب ہونا ضروری ہے جو کامیاب نہیں یا جنہوں
نے ٹیسٹ نہیں دئیے ہوئے ان سے تیاری کا ہدف بھی لیا گیا ۔
مدنی مشورے
میں پاک دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مسلمانوں
کی غم خواری وخیر خواہی کے حوالے سےمدنی پھول دئیے۔ اس مشورے میں حسن اخلاق اپنے
کردار کوستھرا رکھنے اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اپنی ذمہ داری کےبارے میں غور و فکر کرنے
شعبے میں بہتری لانے اور اپنے شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن اور نگران اسلامی بہن سے مربوط رہنے کے تعلق سے مدنی پھول دئیے گئے ۔
ریجن فیصل
آباد ، زون جھنگ میں حُب العربیہ کورس ذمہ داران کا
مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حُب العربیہ کورس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون جھنگ
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے جامعۃ
المدینہ میں ہونے والے کورس حب العربیہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے زون میں اس کورس کو کروانے کی بھر پور نیتیں پیش کیں اور آئندہ کے
لئے بھی مزید اسلامی بہنوں کو تیار کرنے
کا ہدف دیا ۔

قرآن و سنت
کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوت اسلامی کتب
و رسائل شائع کرتی ہے اور شائع شدہ کتب و
رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیم رسائل(Distribution Of
Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔
دسمبر 2020ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:
شعبہ کفن
دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:11540 رہی۔
شعبہ کفن
دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :435 رہی۔
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 46,151 رہی۔
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :402 رہی۔
شعبہ محفل
نعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل: 176,746 رہی۔
شعبہ محفل
نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 2,685 رہی۔
سنتوں بھرے
اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:79802 رہی۔
سنتوں بھرے
اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 562 رہی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملک بھر
میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات
،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ میں مکتبۃالمدینہ کے
اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔دسمبر 2020ء میں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی حاضر ہے۔
سنتوں بھرے
اجتماعات میں اسٹال کی تعداد :4492 رہی۔
مدرسۃالمدینہ
بالغات میں اسٹال کی تعداد :1856 رہی۔
ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقوں میں اسٹال کی تعداد :312 رہی۔
دارالسنہ میں
اسٹال کی تعداد:1 رہی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کا
مدنی مشورہ ہواجس میں یو کے کی ریجن سطح
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے اورتمام اجتماعات میں بستے لگانے کا ہدف دیا گیا اور مسائل سنے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
فیصل آباد ریجن میں نظامت کورس کا انعقاد کروایا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک مدرس اسلامی بہنوں کو ناظم کی اہمیت بیان کی اور مزید
نظام کو بہتر بنانے کےلئے نکات دئیے۔
ٹوبہ زون و
کابینہ ذمہ داران کے ساتھ ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ٹوبہ زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ اور محفل نعت
کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔اس مشورے میں شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر
جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیاگیا۔