21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد نگران زون اسلامی بہن نے فیصل آباد کابینہ کی ڈویژن گلفشاں کالونی کا مدنی
مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران ،ڈویژن نگران تا ذیلی حلقہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
نگران
زون اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ذیلی حلقے کا ماہانہ کارکردگی فارم بہتر انداز
میں سمجھانے کی کوشش کی۔ ماہانہ کارکردگی فارم کو فل کرنے کا طریقہ کار بتایا گیا
نیز اسلامی بہنوں سے ہاتھوں ہاتھ فارم فل
بھی کروائے گئے۔