9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد
ریجن،جھنگ زون میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 2 کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور 3 کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے بذریعہ کال شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کو کام کرنے کا طریقہ
کار بتایا گیا شعبہ کے مدنی پھول سمجھائے
گئے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیاگیا۔