دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت کراچی بابر مارکیٹ ڈویژن میں مدنی مشورے  کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی مشاورت نے شرکت کی ۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے نکات بتائے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں کورنگی ساڑے 3 میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ڈویژن تا ذیلی مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ نگران اسلامی بہن نے رمضان المبارک کے اہم نکات بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کی کمزوری کو دور کرنےاور ٹیسٹ دینے کا بھی ذہن دیانیزدعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کے حوالے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس فنانس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلشن کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کا تربیتی سیشن کا انعقادہوا جس میں 2 کابینہ ڈویژن مشاورت اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ریجن مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے حوالے سے نکات دئیےاور ای رسید بنانے کا طریقہ بتایاجبکہ تربیتی سیشن کے اختتام پراسلامی بہنوں سےٹیسٹ لیا گیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لیاری کابینہ میں شعبہ اصلاح ِاعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں  ذیلی تا کابینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال رسالہ کا جائزہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے ہرماہ رسالہ جمع کروانے اور مدنی مذاکرہ کارکردگی کومضبوط بنانے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں بن قاسم زون کی کابینہ قائد آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں  تقریباً 32 اسلامی بہنوں نے تربیت حاصل کی۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کفن دفن کےشرعی مسائل بیان کئے کرتے ہوئے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا دس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے اور شعبے پر کام کی نیتیں پیش کیں ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ واٹس اپ مشورے کا انعقادہوا جس میں ریجن مشاورت نگران اسلامی بہن نےاپنی مشاورتوں کے ساتھ بذریعہ واٹس اپ مدنی مشورہ لیا اورشعبے کے درپیش مسائل کو حل کرتے ہوئے ان میں ترقی کے حوالے سے نکات بتائے۔

جبکہ اسپیشل پرسنز زون مشاورت اسلامی بہن نے ریجن سطح کی اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ واٹس اپ مدنی مشورہ لیا۔ اس میں شعبے کے کام میں ترقی حوالے سے نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بذریعہ زوم آئی ڈی مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں رکنِ شوری حاجی اطہر نے بذریعہ زوم آئی ڈی شعبہ تعلیم کی عالمی تا زون ذمہ داراور کئی ممالک کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔

رکنِ شوری نے تعلیمی اداروں میں کام کو بڑھانے کے طریقے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کے نکات پیش کئے نیز ادارے میں در پیش مسائل کاحل بتاتے ہوئے ادارے کی ترقی حوالے سے اہداف دئیے ۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا اور ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ داراسلامی بہن نےماہانہ مدنی مشورے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ڈونیشن بکس بڑھانے اس کی رجسٹریشن کروانےشعبے کو مضبوط کرنے اور ذیلی سطح پر تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے ۔جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں شعبہ شارٹ کورس کے تحت کراچی ریجن کے زون کوئٹہ کابینہ کوئٹہ جناح ڈویژن جناح روڈ پولیس لائن میں 3 دن کے بیٹی کے کردار کورس کا انعقاد ہوا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شارٹ کورسز کی زون مشاورت اسلامی بہن نے کورس میں اسلامی بہنوں کوبیٹی کی تربیت کے بارے میں مدنی پھول دئیے ۔اور دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں کی معلومات فراہم کرتے ہوئے دینی کام کرنے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی لیہ زون میں ٹیلیفونک مشورے کا انعقاد ہوا جس میں لیہ زون نگران اسلامی بہن نےلیہ کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ٹیلیفونک مشورہ لیا۔

زون نگران اسلامی بہن نےمدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز ماہ ِرمضان کے نکات سمجھائے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔


  دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجلس نیک اعمال کے تحت 3 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں زون ذمہ دار، کابینہ ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار سمیت 85اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نیک اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیک اعمال رسالہ کا جائززہ لینے کا ذہن دیتے ہوئےاسلامی بہنوں کو نماز تہجد پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت  گزشتہ دنوں میراں حسین زنجانی میں روحانی علاج کے بستوں کا مدنی انتخاب ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ میراں حسین زنجانی کے دو بستوں کا مدنی انتخاب کیا جبکہ اسلامی بہنوں کو نیو تربیت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہارکیا۔