اسلامی بہنوں  کےشعبہ شارٹ کورسز کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن کے ساؤتھ سینٹرل زون کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں فیضانِ مدینہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار سلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوکورس کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے کےحوالےسےنکات بتائے اور کورسزکے مقام کی متعین کی جس میں دو علاقہ اور مدرسات کے نام متعین کئےاورآئندہ کے اہداف بتائےجس پرذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کااظہارکیا۔