اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام اورنگی کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے زون تا علاقہ شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مشورہ لیا ۔

ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےذمہ داراسلامی بہنوں کواہم نکات بتاتے ہوئےشخصیات میں کورسز کروانے کا جدول بھی طے کیا اور کارکردگی فارم پر کرنے کا طریقہ بھی بتایا ۔مدنی مشورےکے بعد ذمہ داراسلامی بہنوں نے ایک مشہور پارلر کی اونر سے ملاقات کرکے انہیں دعوت اسلامی کےتحت 6 مارچ کو ہونے والے شخصیات اجتماع کی دعوت دی جس پر انہوں نے شرکت کی نیت کی۔