
اسلامی بہنوں کےشعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورےکاانعقاد ہوا جس میں جامعۃ المدینہ گرلز ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ریجن میں جامعۃ المدینہ کھولنے سے متعلق نکات بتائے اور اور سیز
جامعۃ المدینہ شروع کرنے کےحوالے سے بھی مدنی پھول دیئےنیز جامعۃ المدینہ گرلز کے تحت ہونے والے کورسز سے متعلق معلومات فراہم کیں اور بیرون ملک
جامعۃ المدینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کئےمدنی مشورہ لینے کےحوالے سے اہداف دیئے۔
کراچی
کے زون کھارادر کابینہ کے ذیلی
حلقے میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد

دعوت ِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کے زون کھارادر کابینہ کے ذیلی حلقے میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں کھارادر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے
متعلق معلومات فراہم کیں نیزاسلامی بہنوں کو عطیات جمع کرنے کی ترغیب دی
اور اس حوالے سے تربیت بھی کی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیاآخر میں
ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینی کاموں سے منسلک اسلامی بہنوں کی فہرست بنانے کا ذہن بھی دیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ
2 کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کاانعقادہواجس
میں کم و بیش 68 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو بیماری
کے فضائل کے موضوع پر بیان کیا ،اوراجتماع
میں صلوٰۃ الحاجات( نماز)کی ترغیب دلانے پر اسلامی بہنوں نے صلوٰۃ الحاجات بھی پڑھی نیز دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےحوالے
سے اسلامی بہنوں کو معلومات فراہم کیں اور دینی کاموں میں حصہ لینے ،ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی، جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیاآخر میں اسلامی بہنوں کو اوراد عطاریہ
بھی دیئے گئے۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ناظم آباد کابینہ
میں ون ڈے سیشن کاانعقاد ہوا جس میں 2 بیوٹی پارلر کی اونرز اور کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو نیک اعمال
کرنے اور ہر ماہ رسالہ نیک اعمال جمع کروانے کاذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کےدینی
کاموں کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو معلومات
فراہم کیں اور دینی کاموں میں حصہ لینے ،ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ،جس پر
اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کابینہ گلستان جوہر میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہواجس میں گلستان جوہر کابینہ کی اسلامی بہنوں
نےشرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کےدرمیان تربیتی نکات بیان کئےاور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں نیزاسلامی بہنوں کو عطیات جمع کرنے کی ترغیب دی
اور اس حوالے سے تربیت بھی کی، جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے تحت زون ساؤتھ
1 کی کابینہ کھارادر، گلشن کے علاقے محمد علی سوسائٹی ، محمودآباد ، سرجانی کے علاقے گلزار
عطار میں تربیتی اجتماعات کاسلسلہ ہوا جن میں 120 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کفن پہنانے کا
عملی طریقہ بتایا ،مستعمل پانی کے احکام اور پانی کےاسراف سے بچنے کے حوالےسے مدنی پھول بتائے، نیز ذمہ دار اسلامی بہن
نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے اور کتاب تجہیز و تکفین پڑھنے کی ترغیب دلائی ،جس پر اسلامی بہنوں نے کتاب تجہیز و تکفین پڑھنے اور کفن
دفن ٹیسٹ دینے کی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے کفن
دفن کے تحت گزشتہ دنوں سعیدآباد کی
ڈویژن عابدہ آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں شعبہ کفن دفن کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 35
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن پہنانےکےحوالےسےشرعی
معلومات فراہم کیں اور مستعمل پانی ،اسراف سے بچنے کے متعلق بھی اہم نکات پیش کئے،
نیز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے اور کتاب تجہیز و تکفین پڑھنے
کی ترغیب دلائی ،جس پر آٹھ اسلامی بہنوں نے کتاب تجہیز و تکفین پڑھنے
اور 13اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت
کااظہار کیا۔
کراچی ملیر، کورنگی اور ڈرگ کالونی میں 7 مقامات
پر اصلاح اعمال اجتماعات

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ملیر، کھو کھراپار ،کورنگی اور
ڈرگ کالونی میں 7 مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد ہوئے جن میں 112 اسلامی بہنوں نےشرکت
کی۔
اصلاح ِاعمال کی کابینہ، ڈویژن و علاقہ سطح ذمہ
داراسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات مثلاً آسان
نیکیوں، جائزے کی اہمیت، شکر اور نفلی روزوں کی فضیلت کے حوالے سے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزانہ اپنے نیک اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کااظہارکیا۔
پاک ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد

اسلامی بہنوں کےشعبہ ڈونیشن بکس کےتحت گزشتہ دنوں پاک ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ریجن
زون ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
ریجن شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ دار
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ میں بہتری کےحوالےسےنکات بتائے اور دفتری نظام
کومضبوط بنانے کےحوالےسےمعلومات فراہم کیں
اورذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان سوالات کاسلسلہ ہوا،نیز اسلامی بہنوں کو
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن بھی
دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی DHA PH-4 فیضان ایجوکیشن سینٹرمیں سنتوں بھرےاجتماع
کاانعقادہوا جس
میں کراچی ڈیفنس کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
شعبہ
رابطہ عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں
بھرا بیان کیا اوراسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے معلومات
فراہم کرتے ہوئے مدنی پھول بھی پیش
کیے نیز اسلامی بہنوں کو اجتماع پاک میں شرکت کرنے،
مدنی مذکرہ سننے کاذہن دیا،جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی گلزار ہجری کابینہ میں اجتماع
کاانعقادہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے جنت کی قیمت کے موضوع پر
بیان کرتے ہوئے جنتوں کے نام اور نعمتوں کے بارے میں اسلامی بہنوں کومعلومات فراہم
کیں نیز راہ ِخدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل اور صحابیات و صالحات کا راہ خدا
عزوجل میں خرچ کرنے کے انداز کے بارے میں بھی بتایا
اور دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن جس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقےبلدیہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں تقریباً 20 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور بہترین کارکردگی پراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی نیز رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنے
کے حوالےسےاسلامی بہنوں کو نکات
بتائےاور رمضان ڈونیشن جمع کرنے کا
ذہن بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔