
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی لیاقت آباد کابینہ میں ایک وکیل اسلامی بہن کی
وفات پر ان کے گھر کی خواتین سے تعزیت کاسلسلہ
ہوا جس میں کم و بیش 30
وکلااور اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات
دیتے ہوئے علمِ دین حاصل کرنے، فرائض کے ساتھ ساتھ نفلی عبادات کرنے اور
مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کریا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مختلف مقامات پر اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں کم و بیش 126 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال
پر عمل کرنے، ان میں اضافہ کرنے کاذہن دیااور
دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو معلومات فراہم کیں اور دینی کاموں میں حصہ لینے ،ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی، جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا ۔

دعوتِ اسلامی بہنوں کے تحت گزشتہ دنوں ساؤتھ زون 1 کی کابینہ
کھارادر میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں کھارادر کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے موت کے موضوع پر بیان کیا جبکہ عالمی مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجتماع کے بعد ذمہ
داراسلامی بہنوں کو دینی کاموں کےحوالےسے اہم نکات بیان کئے۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر اسلامی
بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی زون کوئٹہ
جناح کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں جناح کابینہ کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی دینےاور ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے کاذہن دیانیز مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور ڈوینشن جمع کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور اہداف بھی دیئے۔
کراچی زون ساؤتھ2 میں علاقائی دورہ
برائے نیکی کی دعوت کی ماہانہ کارکردگی

اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ برائے نیکی
کی دعوت کےتحت مارچ 2021ءمیں ذمہ داراسلامی بہنوں کے ذریعے 3240 مکتبہ
المدینہ کے رسائل تقسیم کئے گئے اور 450 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ برائے
نیکی کی دعوت میں شرکت کی ۔
شعبہ روحانی علاج کے تحت شیخوپورہ زون اور قصور زون کے تین
تین بستوں پر تربیتی سیشن کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ
روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں شیخوپورہ زون اور قصور زون کے تین تین بستوں پر تربیتی سیشن کاانعقاد ہوااور واربرٹن کابینہ میں نیو بستے کے لئے جگہ
کاانتخاب ہوا ۔شیخوپورہ فاروق آباد مانا والا اور تلونڈی قصور للیانی کاہنہ نو ان بستوں پر
مدنی انتخاب کی ترکیب بنی نیزبستوں کی
تفتیش اور ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سے ترغیب دلائی ،جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
شمالی لاہور زون میں ذمہ داراسلامی بہن کے گھر فیضان ِزکوة کورس کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ
روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں شمالی
لاہور زون میں ذمہ داراسلامی بہن کے گھر فیضان ِزکوة کورس کاانعقاد ہواجس میں اسٹوڈنٹس اورشخصیات سمیت
20ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو زکوۃ کے
متعلق شرعی معلومات فراہم کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی معلومات فراہم
کیں ۔ مبلغہ اسلامی بہن نے انہیں ہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی مذاکرہ
سننے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائےشخصیات کے
تحت گزشتہ دنوں ملتان واپڈا ٹاؤن میں سیلف گرومنگ کورس کاانعقاد ہوا جس میں ملتان زون اور مظفرگڑھ زون کی18 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ دعوت ِاسلامی نے اسلامی بہنوں کواچھے اخلاق کوا پنانے سے متعلق نکات بتائےاور دینی کاموں کے
حوالے سے تربیت کی۔ مبلغہ اسلامی بہن نے انہیں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے
کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں مظفر گڑھ میں
کفن دفن تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ کفن دفن کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن پہنانےکےحوالےسےشرعی
معلومات فراہم کیں اور مستعمل پانی ،اسراف سے بچنے کے متعلق اہم نکات بتائے۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کفن
دفن ٹیسٹ دینے اور کتاب تجہیز و تکفین پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے تحت گزشتہ
دنوں احمد پور زون یزمان کے حلقہ خورشید
کالونی جامعۃ المدینہ گرلز میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 51 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے کا طریقہ
سکھایا نیز میت کو کفن پہنانے کا طریقہ بتایا اوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی
نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں ملتان ریجن
اور مظفر گڑھ زون میں بذریعہ ٹیلی فون
مدنی مشورے کاانعقادہواجن میں ملتان ریجن
شارٹ کورسز زون احمد پور شرقیہ اور وہاڑی کی زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رمضان میں ہونے والے فیضانِ تلاوت قراٰن کورس کے نکات بتائے ہوئے نماز درست کرنے کے حوالےسے مفتاحُ الجنہ کورس اور طہارت کورس کروانے کاذہن
دیا اور اسلامی بہنوں کو کورسز کےاہداف دیئے۔ مبلغہ اسلامی بہن نے انہیں کورس کے
مقامات کا ایڈریس ریکارڈ تیار کرنے اور شعبہ پر تقرری کے اہداف دیئےجس پر اسلامی
بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں ملتان ریجن میں90 مقامات پر فیضانِ زکٰوة کورس کا انعقاد ہوا جن میں علاقہ سطح پر 1891 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
زکٰوة کی حکمتیں بتانے کے ساتھ ساتھ وڈیو کلپ کے ذریعے زکٰوة نکالنے کاطریقہ
سکھایا اور اسلامی
بہنوں کو ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ
سننے کاذہن دیا جس پر 489 اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کااظہارکیا
جبکہ 366 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے کی نیت کی مزید 477 نے آئندہ ہونے والےشارٹ کورس کرنے کی نیت کااظہارکیا۔
اسی طرح مظفر گڑھ زون میں اسلامی بہنوں کامدنی
مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو فیضانِ
تلاوت قرآن کورس کےحوالے سے نکات بتائے