اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں  بلدیہ کابینہ کے مختلف مقامات پر شخصیات اجتماع کاانعقادہواجس میں کم و بیش 150 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےحوالےسے معلومات فراہم کیں اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ سننے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔