لالیاں
کابینہ کی ڈویژن لالیاں شہر میں دو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 3 اکتوبر 2021ء جھنگ زون، لالیاں کابینہ کی ڈویژن لالیاں شہر
میں دو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقاد ہواجن میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے
سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے، نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے، تقسیم رسائل کرنے اور مزید دینی کام میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔

اسلامی
بہنوں کے شعبہ تعلیم للبنات کےتحت 3 اکتوبر 2021ء کوجھنگ زون جھنگ کابینہ میں ایک ٹیچر کےگھرپر
محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کوہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت پیش کی ۔ مزید ماہ ربیع الاول میں
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہونےوالےمحافلِ میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت1 اکتوبر 2021ءبروز جمعۃ المبارک بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقادہوا جس میں
پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں ہونےوالے اجتماعات و محافلِ نعت کے حوالےسے نکات بتاتے نیزانہیں اس حوالےسے اہداف دیئے اور ان اہداف کو پورا
کرنے کےمتعلق مدنی پھول بھی سمجھائے۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے تحت لاہورریجن میں قائم مدارس المدینہ میں
تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں ناظمات و
مدرسات سمت دیگر ذمہ داراسلامی کے ساتھ مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا ۔اس موقع پر عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ کی سابقہ کارکردگی کا کابینہ وائز جائزہ لیا ۔
ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو بچیوں میں دینی حلقے
لگانے کاہدف دیا اورانہیں شعبہ کے مختلف
نکات پر تربیتی مدنی پھول دیئے۔ اچھی
کارکردگی والی اسلامی بہنوں میں تحائف تقسیم کئےاوران کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔
اسلامی بہنوں نے شعبے میں دینی کام بڑھانے کے لئے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

٭دعوتِ
اسلامی کے تحت 29 ستمبر 2021ءبروز بدھ پیر کالونی میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ عالمی
مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔بعدازاں
اسلامی بہنوں کو ملاقات و انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں دینی کام کی ذمہ داری لینے کی نیتیں کروائیں۔
٭دوسری
طرف پیر کالونی کے ذیلی حلقے میں علاقائی دورے کاسلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کےہمراہ ملکر گھر گھر جاکر مقامی اسلامی
بہنوں کوانفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا ۔
٭علاوہ
ازیں 30ستمبر 2021ء کو فیضانِ ایجوکیشن
سینٹر میں عر س اعلیٰ حضرت کے سلسلے میں ایصال ثواب
اجتماع کاانعقادہوا۔ اس موقع پر
عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے شخصیات خواتین کے درمیان ’’سیَّدِی اعلیٰ حضرت کی کرامات‘‘ کےموضوع پر بیان کرتےہوئے انہیں ’’فیضانِ ایجوکیشن‘‘کا تعارف پیش کیا اور رسالہ نیک اعمال سے اپنے اعمال کا جائز ہ
کرنےکاذہن دیا ۔
اورنگی
ٹاؤن کابینہ ڈویژن بنگلہ بازار میں شعبہ
اسپیشل پرسنز کےتحت علاقائی دورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی کابینہ ڈویژن بنگلہ
بازار میں 28 ستمبر2021 ء بروز منگل کو علاقائی دورہ ہوا جس میں اسپیشل پرسنز کی کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہن نےدیگر ذمہ دار
اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر اسپیشل اسلامی بہنوں کے گھر جاکر انہیں ہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔اسپیشل پرسن اسلامی
بہنوں نے اجتماع پاک میں آنے کی نیت پیش کی۔
شعبہ اسپیشل
پرسنز کراچی ریجن ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ
کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈپارٹمنٹ للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ میں اسپیشل پرسنز کے لئے اشاروں کی زبان میں اصلاحی بیانات اور سنتیں وآداب سکھانےکاسلسلہ کیاجاتاہےاس سلسلےمیں ستمبر
2021 ءکی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
پہلےسے
منسلک اسپیشل پرسنز ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تعداد: 28
اس ماہ میں نئی منسلک ہونےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 3
ان اسپیشل
پرسنز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروائی گئی اور ان سے ملاقات کر کے ان
کورسائل بھی تقسیم پیش کئے گئے ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت کراچی
ساؤتھ زون 2 ستمبر 2021 ء میں ہونے دینی
کاموں کی ماہانہ کارگررگی ملاحظہ ہوں:
اداروں
میں ہونےوالے درس کی تعداد:23
منسلک
ہونےوالی شخصیات خواتین کی تعداد: 89
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
شخصیات خواتین کی تعداد: 27
تقسیم
کی گئی کُتب کی تعداد:30
تقسیم
کئےگئے رسائل کی تعداد:55
مدرسۃ
المدینہ آن لائن (اسلامی بہنیں ) کی
تعداد: 3
وصول ہونےوالےنیک اعمال کےرسائل کی تعداد:19
ماہنامہ
فیضان مدینہ بکنگ کی تعداد: 2
دینی
حلقوں کی تعداد: 15
بلدیہ
ٹاؤن کابینہ ڈویژن نیول کالونی شعبہ
علاقائی دورہ کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن
نیول کالونی میں ستمبر 2021 ء میں
ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
علاقائی
دورہ کی تعداد:51
علاقائی
دورہ میں اکثر شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 62
محارم اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلےمیں سفر کروانےوالی اسلامی بہنوں کی
تعداد:2
تقسیم
کی گئی کتب کی تعداد:12
تقسیم
کئےگئے رسائل کی تعداد:132

دعوتِ
اسلامی کے شارٹ کورسز ڈپارٹمنٹ کے زیراہتمام
کراچی ساؤتھ زون 2 سائٹ ایریا کابینہ میں 3 مختلف مقامات پر 8دینی کام کورس کا
انعقاد کیا گیاجس میں ذیلی سے ڈویژن سطح تک کی 48اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے دینی کام کرنے کا طریقہ
کار سکھایا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات، علاقائی دورہ
، اصلاحِ اعمال، ڈونیشن بکس ،شعبہ تعلیم و شعبہ رابطہ برائےشخصیات سمیت دیگر مختلف شعبہ جات کےتحت دینی کام کرنےکاطریقہ
کاربتایا اورکس طرح ہر شعبے کے ذریعے نیکی کی دعوت عام کر کے معاشرے کو بہتری کی
طرف لایا جائےاس انداز پر ان کی تربیت کی ۔
کراچی
ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کی 8دینی کام کی ستمبر کی
کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے تحت بلدیہ ٹاؤن ڈویژن مہاجر کیمپ میں ہونے والے 8
دینی کاموں کی ماہ ستمبر 2021 ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی حلقوں کی تعداد:38
دینی
ماحول سے منسلک ہونےوالی اسلامی بہنوں کی
تعداد:5 ہزار160
مدرسات کی تعداد:180
مبلغات
کی تعداد:128
اکثر
گھر درس دینے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 901
اکثر
مدنی مذاکرہ دیکھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 823
سنتوں
بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :4ہزار481
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد:8ہزار107
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت مہاجر کیمپ میں ہونےوالےدینی کام کی ماہانہ
کارکردگی
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن
کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ میں ہونے والےدینی کام کی ستمبر 2021 ء کی ماہانہ
کارکردگی ملاحظہ ہوں :
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ کی تعداد :22
ان
مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :243
پڑھانے
والی مدرسات کی تعداد :22
ڈویژن
کے کُل گھر اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ
کی تعداد :16
ان
میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :40
مدارس
کے تحت طالبات کو دیئےجانےوالے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد :115
ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :160
مدنی
مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :140
رسالہ
نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کا جائزہ کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد :189