دعوت اسلامی کی
مجلس حج و عمرہ کے تحت 10جولائی 2020ء بروزجمعۃ المبارک فیضان مدینہ فتح جنگ میں
عمرہ معلمین تربیتی اجتماع ہوا جس میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران اور آئمہ کرام نے
شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی مجلس حج و عمرہ اسلام آباد ریجن ذمہ دار نے شرکاء کو
احرام،طواف اورسعی کےمسائل بتا تے ہوئے انکا عملی طریقہ سکھایا جبکہ اجتماع پاک کے اختتام پر تلبیہ یاد کروانے
کا سلسلہ بھی ہوا۔(رپورٹ:مبشر حسن عطاری مجلس حج و عمرہ واہ کینٹ اٹک زون)
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام 24فروری2020ء بروز پیر شریف فتح
جنگ میں ایک مقامی شاپ پر عمرہ تربیتی نشست ہوئی جس میں عمرے کا طریقہ، احرام
باندھنے کا عملی طریقہ، طواف،استلام اور رمل کا عملی طریقہ سکھایا گیا نیزحرمین شریفین
کی حاضری کے آداب بیان کئے گئے اور تلبیہ یاد کروانے کا سلسلہ ہوا جبکہ ذمہ دار
اسلامی بھائی نے دعوتِ اسلامی کی حج و عمرہ ایپلی کیشن بھی ڈاؤن لوڈ کرکےدی۔ حاضرین
کو امیر اہل سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب”رفیق المعتمرین“ تحفہً پیش کی
گئی۔(رپورٹ:مبشر حسن عطاری، مجلس
حج وعمرہ)
جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل روڈ فتح جنگ میں عمرہ تربیتی نشست کا اہتمام
21 فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک دعوتِ اسلامی کی مجلس حج و
عمرہ کے زیرِ انتظام جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل روڈ فتح جنگ (مستقل حج و عمرہ تربیت گاہ) میں معتمرین کے لئےعمرہ تربیتی نشست کا اہتمام
ہوا جس میں عمرے کا طریقہ، احرام باندھنے کا عملی طریقہ، طواف،استلام اور رمل کا
عملی طریقہ سکھایا گیا نیزحرمین شریفین کی حاضری کے آداب بیان کئے گئے اور تلبیہ یاد
کروانے کا سلسلہ ہوا نیز ذمہ دار اسلامی بھائی نے دعوتِ اسلامی کی حج و عمرہ ایپلی کیشن بھی ڈاؤن لوڈ کرکےدی۔ حاضرین کو امیر
اہل سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب”رفیق المعتمرین“ تحفہً پیش کیا گیا۔(رپورٹ:مبشر حسن عطاری، مجلس حج و عمرہ)
دعوت اسلامی کی
مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام19 فروری 2020ءبروز بدھ ملال تحصیل فتح جنگ میں
ایک شخصیت کے گھر عمرہ تربیتی اجتماع ہوا جس میں عمرے کا طریقہ اور انتظامی معاملات، احرام باندھنے کا عملی طریقہ بیان کیا گیا۔(رپوٹر:مبشر حسن عطاری مجلس حج و عمرہ واہ کینٹ اٹک زون)
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر
انتظام 16 فروری2020ء بروز اتوار فتح جنگ میں ایک شخصیت کے گھر عمرہ
تربیتی نشست ہوئی جس میں عمرے کا طریقہ، احرام باندھنے کا عملی طریقہ،
طواف،استلام، رمل کا عملی طریقہ سکھایا گیا نیز حرمیں شریفین کی حاضری کے آداب اور
تلبیہ یاد کروائے گئے۔ حاضرین میں امیر
اہل سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تصنیف
”رفیق المعتمرین“ تقسیم کی گئی اور دعوتِ اسلامی کی حج و عمرہ ایپلی كیشن بھی ڈاؤن
لوڈ کر کے دیئے گئے۔(رپورٹ:مبشر حسن عطاری، رکن کابینہ مجلس حج و عمرہ
سمرقندی کابینہ)
مدنی مرکز فیضان مدینہ کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع
اٹک میں مستقل حج و عمرہ تربیت گاہ کا افتتاح
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام
15فروری2020ء بروز ہفتہ مدنی مرکز فیضان مدینہ کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک پنجاب
میں نگران واہ کینٹ اٹک زون لیاقت عطاری
نے احرام باندھ کرمستقل حج و عمرہ تربیت گاہ کا افتتاح فرمایا اور معتمرین کے لئے عمرہ تربیتی نشست کا اہتمام بھی کیا گیا
جس میں عمرے کا طریقہ، احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا گیا نیز حرمین شریفین
کی حاضری کے آداب اور تلبیہ یاد کروانے کا سلسلہ ہوا۔ حاضرین میں امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تصنیف”رفیق
المعتمرین“بھی تقسیم کی گئی۔
اِنْ شَآءَ اللہ
عَزَّ وَجَلَّ ہر
ماہ کے دوسرے اور چوتھے ہفتے کو 2 سے 3:30 تک مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کھوڑ میں
عمرہ تربیتی نشست کا سلسلہ ہوگا ۔ (رپورٹ:مبشر حسن عطاری،رکن کابینہ مجلس حج و عمرہ
سمرقندی کابینہ)
14
فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک دعوتِ اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیرِ انتظام
جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل روڈ فتح جنگ (مستقل حج و عمرہ تربیت گاہ) میں معتمرین کے لئےعمرہ تربیتی نشست کا اہتمام ہوا جس میں
عمرے کا طریقہ، احرام باندھنے کا عملی طریقہ، طواف،استلام اور
رمل کا عملی طریقہ سکھایا گیا نیزحرمین
شریفین کی حاضری کے آداب بیان کئے گئے اور تلبیہ یاد کروانے کا سلسلہ ہوا۔ حاضرین کو امیر اہل سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب”رفیق
المعتمرین“ تحفہً پیش کیا گیا۔(رپورٹ:مبشر حسن عطاری،
مجلس حج و عمرہ)
جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل روڈ فتح جنگ میں
عمرہ تربیتی نشست کا اہتمام
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام
گزشتہ دنوں جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل
روڈ فتح جنگ میں عمرہ تربیتی نشست کا اہتمام ہوا۔ تربیتی نشست میں اسلامی بھائیوں
کو عمرے کا طریقہ، احرام باندھنے کا طریقہ، طواف،استلام، اضطباع اور رمل کا عملی طریقہ سکھایا گیا اور ضروری مسائل بھی بتائے گئے نیزتلبیہ یاد
کرانے کے ساتھ حرمین شریفین کی حاضری کے آداب بیان کئے گئے اور امیرِ اہل ِسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تصنیف”رفیق المعتمرین“بھی تقسیم کی گئی۔(رپورٹ:مبشر عطاری ،مجلس حج و عمرہ واہ کینٹ اٹک
زون)
مجلس حج و عمرہ کے زیر ِانتظام جامع مسجد انوارِ
مدینہ جھنگ میں عمرہ تربیتی نشست کا
اہتمام
3جنوری بروز جمعۃ المبارک کو دعوت اسلامی کی
مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل روڈ فتح جھنگ میں عمرہ
تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں معلم اسلامی بھائی نے نشست میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں کوحج و عمرے سے متعلق امور ( احرام باندھنے ، طواف،استلام، اضطباع اور رمل) کا عملی طریقہ سکھایا ۔نیز مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کے آداب بھی
بیان کئے ۔ (رپورٹ:مبشر حسن عطاری، رکن
کابینہ مجلس حج و عمرہ سمرقندی کابینہ)
دعوت ِاسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 27دسمبر2019ء بروز جمعہ فتح جنگ تحصیل روڈ کی جامع مسجد انوارِ مدینہ
میں عمرہ تربیتی نششت کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت عمرے کے لئے جانے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی نے شرکا
کو طواف،استلام، اضطباع، رمل اوراحرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا اورتلبیہ یاد
کرواتے ہوئے حاضری مدینہ کے آداب سکھائے۔( رپورٹ:مبشر حسن عطاری، رکن کابینہ
مجلس حج و عمرہ)
دعوت ِ اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 16
دسمبر2019ءبروزپیر فتح جنگ کابینہ میں عمرہ تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغِ دعوت ِاسلامی
نے عازمینِ عمرہ کو احرام باندھنے کا
طریقہ اور حاضری مدینہ زاد ہَااللہ شرفاً وَّ تعظیماً کے آداب سکھائے۔ شرکائے نشست نے تلبیہ بھی یاد
کی۔