20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 27دسمبر2019ء بروز جمعہ فتح جنگ تحصیل روڈ کی جامع مسجد انوارِ مدینہ
میں عمرہ تربیتی نششت کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت عمرے کے لئے جانے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی نے شرکا
کو طواف،استلام، اضطباع، رمل اوراحرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا اورتلبیہ یاد
کرواتے ہوئے حاضری مدینہ کے آداب سکھائے۔( رپورٹ:مبشر حسن عطاری، رکن کابینہ
مجلس حج و عمرہ)