20 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس حج و عمرہ کے زیر ِانتظام جامع مسجد انوارِ
مدینہ جھنگ میں عمرہ تربیتی نشست کا
اہتمام
Sun, 5 Jan , 2020
5 years ago
3جنوری بروز جمعۃ المبارک کو دعوت اسلامی کی
مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام جامع مسجد انوارِ مدینہ تحصیل روڈ فتح جھنگ میں عمرہ
تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں معلم اسلامی بھائی نے نشست میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں کوحج و عمرے سے متعلق امور ( احرام باندھنے ، طواف،استلام، اضطباع اور رمل) کا عملی طریقہ سکھایا ۔نیز مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کے آداب بھی
بیان کئے ۔ (رپورٹ:مبشر حسن عطاری، رکن
کابینہ مجلس حج و عمرہ سمرقندی کابینہ)