20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 11جولائی 2020ء
بروزہفتہ مسجد بیت المکرم اٹک میں عمرہ
معلمین تربیتی اجتماع ہوا جس میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران اور آئمہ کرام نے شرکت
کی۔
مجلس حج و عمرہ اسلام آباد ریجن ذمہ دار نے شرکاء کو
احرام،طواف اورسعی کےمسائل بتا تے ہوئے ان کا عملی طریقہ سکھایا ۔ (رپورٹ:مبشر
حسن عطاری مجلس حج و عمرہ واہ کینٹ اٹک زون)