مئی2021میں یوکے
برمنگھم ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام ماہ مئی2021میں یوکے برمنگھم(Birmingham) ریجن میں لگنے
والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
پورے ریجن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات کی
تعداد: 130
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 961
مدرسات کی تعداد:99
گھر میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی
تعداد 21
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:61
بذریعہ اسکائپ لگنے والے درجات کی تعداد:34
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 197
بذریعہ اسکائپ مدرسۃ المدینہ بالغات پڑھانے والی
مدرسات کی تعداد :27
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 430
ہر روز اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:189
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 285
ماہ مئی
میں 11 اسلامی بہنوں نے مدنی قاعدہ مکمل کیا۔
مئی2021میں یوکے
مانچسٹر ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام ماہ مئی2021میں یوکے مانچسٹر (Manchester) ریجن میں لگنے
والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
پورے ریجن میں لگنےوالے درجات کی تعداد: 54
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 362
مدرسۃ المدینہ بالغات کے مدرسات کی تعداد: 54
گھر میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی
تعداد: 5
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد:
7
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 37
بذریعہ اسکائپ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 15
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
طالبات کی تعداد: 200
ہفتہ واراپنے اعمال کا جائزہ لینے والی طالبات کی تعداد: 191
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی
تعداد: 126
ماہ مئی 2021ء میں 4 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام جون2021ء میں یوکے مانچسٹر ریجن میں تین مقامات پر ”مدنی قاعدہ کورس“
شروع ہوگیا ہےجن میں کم و بیش 36 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
مدرسات اسلامی بہنیں تربیتی نکات کے ساتھ ساتھ کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تجوید کو درست کرنے کی کوشش کر
رہی ہیں۔
یوکے لانکشائر
کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام یوکے لانکشائر (Lancashire)کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ سطح کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اورماہانہ
کارکردگی فارم سمجھایا نیز جون2021ء کے مہینے میں درجات کی تفتیش کرنے کے
متعلق مدنی پھول دیئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم (Birmingham)ریجن میں تربیتی سیشن ہوا جس میں کورس کروانے والی مدرسات اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے ” فیضان ایمانیات کورس“ کے ٹیسٹ کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا نیز علم دین سیکھنے، سکھانے کے فضائل پر نکات دیتے ہوئے کورس
کے ٹیسٹ کے حوالے سے اسلامی بہنوں سے سوال جواب کاsession کیا جو کہ بہت
دلچسپ ہوا۔
شب و روز ویب
سائٹ پر یوکے کی اسلامی بہنوں کی مدنی خبریں اپلوڈ ہونے کا سلسلہ
دعوت اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیراہتمام مئی 2021ء میں یوکے سے اسلامی بہنوں کی 110 مدنی
خبریں وصول ہوئیں جس میں ملنے والی رپورٹ کے مطابق یوکے کی اسلامی بہنوں کی اکثر
مدنی خبریں اپلوڈ ہوکر شب و روز ویب سائٹ کی زینت بن چکی ہیں جبکہ شعبے کی ترقی کے
لئے مزید کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یوکے کی ریجن لندن والتھم سٹو ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام07 جون2021ء کو یوکے کی ریجن لندن والتھم سٹو ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن کی جملہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں میں مزید ترقی لانے کے مدنی پھول دئیے نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی نمایاں ہونے پر ان کی حوصلہ افزائی کی اور مزید مطالعے کی
کارکردگی کو بڑھانے کا ذہن دیا۔
یوکے ریجن میں شعبہ شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیرِ اہتمام07 جون2021ء کو یوکے ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں لندن ،
برمنگھم ، مانچسٹر ، بریڈ فورڈ اور اسکاٹ لینڈکی شب وروز ذمہ دار اسلامی بہنوں
نےشرکت کی۔
ریجن مشاورت شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شب و روز کے دینی کام مضبوط کرنے
نیزماہنامہ فیضانِ مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کے حوالے سے کلام کیا، زون
مشاورتوں کے وقت پر جدول جمع کروانے پر ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی
حوصلہ افزائی کی۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ
ریجن کی گلاسگو( Glasgow) کابینہ میں مدنی
مشورے کاانعقادہوا جس میں شعبہ رابطہ و شعبہ تعلیم کی مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ رابطہ و شعبہ تعلیم کی ریجن ذمہ دار اسلامی
بہن نے شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے نیز ہر ماہ
جدول کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور دینی کاموں کو مزید احسن انداز سے کرنے کےمدنی
پھول دیئے۔
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام 02 جون2021ء سے یوکے لندن (London)ریجن میں26دن
پر مشتمل ”مدنی قاعدہ کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم وبیش 12اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شامل اسلامی بہنوں کو درست تجوید کے
ساتھ قراٰن پاک پڑھنے کے ساتھ وضو، غسل
اور دیگر فرائض بھی سکھائےجا رہے ہیں۔
یوکے بریڈفورڈ
ریجن میں 30 دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و
نماز کورس“ کا لنک کے ذریعے آغاز
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یکم جون2021ء سے یوکے بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں 30 دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و نماز کورس“ کا لنک کے ذریعے آغاز ہوا جس میں 13 اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعدہ،چھ کلمے،ایمان مفصل و مجمل،تلبیہ و تشریق)،فقہ(وضو،غسل نماز اور دیگر
اہم شرعی مسائل) اور تربیت(بیانات و مدنی تربیت) جیسے
اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
دعوت اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ گرلز کے زیر
اہتمام 08 جون2021ء کو یوکے کے جامعات
المدینہ گرلز کی ذمہ دارو ناظمات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے
کے جامعات المدینہ گرلز میں کروائے جانے
والے شارٹ کورسز کا تعارف واہمیت بیان کی
گئیں جس پر کورسز کروانے کے لئے ذمہ داراسلامی
بہنوں نے نیتیں پیش کیں۔