27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
دینی کاموں کے سلسلے میں 15 اپریل 2025ء کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اور صوبائی نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کیا اور ان میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا جس پر
تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔