27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 4 اپریل 2025ء کو عالمی
مجلسِ مشاورت آفس کی ذمہ دار اسلامی بہن کے مرحومین کے لئے کراچی کے علاقے ناظم
آباد میں محفلِ نعت کا اہتمام کیا گیا۔
محفل کا آغاز تلاوت قراٰن و نعتِ رسولِ
مقبول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
سے کیا گیا جس کے بعد دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”والدین
کے حقوق“ کے موضوع پر بیان کیا۔