27 شوال المکرم, 1446 ہجری
3 اپریل 2025ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت سابقہ دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ ہوئی جس میں
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اور نگرانِ پنجاب اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے مختلف دینی کاموں کے بارے میں گفتگو کرتےہوئے سابقہ کارکردگی کا
جائزہ لیا اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔