اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میمن نگر میں بذریعہ کال تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ سطح کی اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ ، کفن کاٹنے اور کفن پہنانے کا طریقہ بتاتے ہوئے اسراف اور مستعمل پانی کے مسائل بتائے نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورس کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی ریجن میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقدہوا جس میں تمام کراچی کی ریجن و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کے مقامات کی انٹری اورمفتشات کے ٹیسٹ کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسی طرح شارٹ کورس کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں علاقہ تا ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کراچی ریجن شعبہ شارٹ کورسزذمہ داراسلامی بہن نے نظام میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے اور شعبہ میں تقرری کے حوالے سے اہداف دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کی بھی ترغیب دلائی ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں حیدر آباد ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں حیدر آباد ریجن وزون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاک سطح شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نےذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبہ میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم مدنی پھول بیان کئے اور ماہانہ کارکردگیوں اور کارکردگی جدول کے حوالے سے کلام کیا اور ہر کام وقت پر سینڈ کرنے کوترجیح دینے اس کے علاوہ جائزہ فارم پر بھی مکمل فالو اپ رکھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر  راولپنڈی میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں اسلام آباد ریجن راولپنڈی اسلام آباد زون و راولپنڈی کینٹ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ دعوت ِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کےسالانہ ڈونیشن کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیتی نکات بتائے نیز اجتماع پاک میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی اسلام آباد ریجن ،میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں لاہور ریجن کی شمالی ، جنوبی ، شیخوپورہ ، قصور ، ہزارہ ، پشاور اور نارووال زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے انہیں دعوت ِ اسلامی کے دینی کام بہتر انداز میں کرنےکے حوالے سے نکات بتائے نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنےکاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا ۔

اسی طرح راولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں( فیصل آباد ریجن کی بھلوال ، ٹوبہ اور ساہیوال زون و کابینہ نگران، اسلام آباد ریجن کی چکوال ، جہلم زون و کابینہ نگران، لاہور ریجن کی حافظ آباد زون و کابینہ نگران، راولپنڈی اسلام آباد زون کی راولپنڈی کینٹ و بحریہ ٹاؤن کابینہ نگران ) اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول بتائے اور دینی کاموں میں بھر پور حصہ لینےکاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شعبہ فیضان آن لائن گرلز  کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان آن لائن گرلز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

شعبہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تلاوتِ قرآن کورس کروانے ،ڈونیشنز جمع کرنے اور شعبے کی بہتری کے لیے نکات بتائے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں  تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں آن لائن اکیڈمی کی مدرسات نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں تدریس کی اہمیت پر مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں زون گلگت بلتستان استور کابینہ کے ڈویژن استور میں دینی حلقہ منعقد ہوا جس میں ڈویژن استور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ اسلامی بہن نے شبِ قدر کے موضوع پر بیان کیااور اسلامی بہنوں کورمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں کو عبادت میں گزارنے کی ترغیب دلائی اوراپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو جمع کروانے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

جبکہ استور کابینہ کے ڈویژن استور کے ذیلی حلقہ بولن میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ڈویژن مشاورت کی ذمہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے اہداف دیئے ۔


مُتعدّد سنّتوں  اور آداب کے بیان پر مشتمل تالیف

سُنّتیں اور آداب

(مؤلف: ابو رجب محمد آصف عطاری مدنی)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ

127 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2011 ء سے اب تک15مختلف ایڈیشنز میں تقریباً2لاکھ11 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  برائے نیکی کی دعوت کے تحت گزشتہ دنوں شیخوپورہ زون میں ختمِ قرآن محفل کاانعقاد ہواجس میں شیخوپورہ زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تلاوتِ قرآن کرنےکےفوائد بتائے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو عطیات جمع کروانے کی بھرپور ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Blessing of the Recital of the Holy Quran’ was conducted in five places in South Birmingham Division, UK. Approximately, 205 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

In this course, Islamic sisters had the privilege of listening to the Holy Quran in 20 days, in order to gain the blessings of Ramadan-ul-Mubarak. The daily duration of this course was around one hour and thirty minutes.

In the course, in addition to listening to the recitation of one and a half parts of the Holy Quran daily, Quranic parables and introduction to the miscellaneous verses from Sirat-ul-Jinan, the attendees (Islamic sisters) learned to memorize the specific Azkaar and Dua’s invoked in Ramadan-ul-Mubarak.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly Madani Mashwarah of Division Nigran from Walthamstow and all her Division responsible Islamic sisters was conducted in London Region, UK in previous days.

Division Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and appreciated over the religious activated carried out in the month of Ramadan. Furthermore, she motivated to collect the Madani donations.