دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈپارٹمنٹ (اسلامی بہنیں ) کی اکتوبر 2021ء میں علاقائی دوروں کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے 5 اسپیشل اسلامی بہنوں سے ملاقات کر کے اُنھیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک کیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروائی۔ اس موقع پر اسپیشل پرسنز کو اشاروں میں اصلاحی بیان اور سنتیں آداب سکھائے گئے ۔ 


گزشتہ دنوں رابطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی کےزیرِاہتمام سیالکوٹ پولیس لائن کانفرنس ہال میں ایک نشست منعقدہوئی جس میں کثیرتعدادمیں پولیس افسران نےشرکت کی۔

اس دوران رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی اظہر عطاری نےگفتگوکرتےہوئےوہاں موجودافسران کی دینی واخلاقی اعتبار سےتربیت فرمائی۔

رکنِ شوریٰ نےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں بریفنگ دی جس پرافسران نےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے  تحت کراچی ریجن کوئٹہ زون خضدار کابینہ کی اکتوبر 2021ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی:

کُل منسلک اسلامی بہنوں کی تعدد: 507

کُل معلمات کی تعداد: 20

کُل مبلغات کی تعداد: 13

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 37

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :34

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :63

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 55

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 18

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد:2


دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی  دورہ ( اسلامی بہنیں) کے زیرِ اہتمام 4 نومبر 2021ء بروز جمعرات اورنگی ٹاؤن کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں 4 ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور انہیں کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے پر توجہ دلائی نیز کارکردگی بہتر انداز میں دینے کی نیت کروائی ۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  10نومبر 2021ء بروز بدھ لاہور ریجن کی حافظ آباد زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے زون کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔مزید نیو ڈویژن میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کی ٹیلی تھون کارکردگی کا فالو اپ کیا ۔

٭اسی طرح دعوتِ اسلامی کے تحت 10نومبر2021ء بروز بدھ پاکستان نگران اسلامی بہن نے لاہور ریجن کی نارووال زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں سابقہ ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور نئے مقامات پر دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز ذمہ داران کی ٹیلی تھون کارکردگی کا فالو اپ لیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  6 نومبر 2021 ء بروز ہفتہ لاڑکانہ ڈویژن میں زون سطح کےمدنی مشورے کا انعقاد ہوا۔ اس مدنی مشورے میں زون مشاورت اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ’’احساسِ ذمہ داری‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا نیز مدنی کاموں کی تقسیم کاری،دینی کاموں میں ترقی اور ٹیلی تھون جمع کے متعلق نکات دیئے۔ علاوہ ازیں مختلف شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے نکات پیش کئے۔ آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو بڑھانے کی اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔


شعبہ رابطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی کےذمہ داران نے8نومبر2021ءبروز سیاسی و مذہبی رہنما سچل صفورا پیر عباس علی ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی امداد علی فلپوٹو، ایکس MCO ایگریکلچر حافظ ظہور احمد، سپریڈنٹ ایگریکلچر ممتاز علی جمالی اورہیڈ آف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اسحاق علی سےملاقات کی۔

دوران ملاقات ذمہ داران نےانہیں دعوتِ اسلامی کےمختلف شعبہ جات کاتعارف اور ہفتہ وارمدنی مذاکرےمیں شرکت کرنےکاذہن دیا۔ بعدازاں شخصیات کوماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفےمیں پیش کیاگیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی بہنیں)کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن سکھر کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا ۔

مدنی مشورے میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ای-رسید کے حوالے سے تربیت کی اور ٹیلی تھون ڈونیشن ای- رسید کے ذریعے جمع کرنے کا ذہن دیا نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کی مد میں زیادہ سے زیادہ یونٹس جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی بہنیں)کے زیرِ اہتمام 6 نومبر 2021 برزو ہفتہ کراچی ریجن قائد آباد کابینہ ڈویژن شفیع گوٹھ میں قائم اسکول (Down flow ship Sindh education foundation) میٹ اَپ ہوا ۔

اس دوران شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسکول لیڈی پرنسپل کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے شعبہ تعلیم کے تحت ہونے والے مختلف سیشنز اور اصلاح اعمال اجتماع کے بارے میں آگاہی دی جس پر انہوں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم بھی اپنے ادارے میں سیشن کروائیں گے۔ آخر میں اُنہیں مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بھی تحفے میں پیش کی گئی۔


  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن کوئٹہ زون خضدار کابینہ میں 4 نومبر 2021ء کو کابینہ تا ڈویژن سطح تک کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

اس موقع پر کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’سُستی کے نقصانات‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال ( اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء میں خضدار کابینہ میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ فرمائیں:

تقسیم ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 45

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 26

ماہ میں 14،15 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 3

ماہ میں 7،8 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4

ماہ میں 4،5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 8

رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 2

یومِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4

ایامِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3

٭ جناح کابینہ کی شعبہ اصلاحِ اعمال کی ماہانہ کارکردگی

تقسیم ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 26

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 20

ماہ میں اکثر دن روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 5

رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 6

یومِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 6

ایامِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 6

اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:21


دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےتحت ذمہ داراسلامی بھائیوں نے9نومبر2021ءبروزمنگل کئی شخصیات سےملاقات کی جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ فہیم الدین میمن، اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ آفسر معروف علی آگانی، ایڈمنسٹریٹر DMC ملک شعیب احمد، X-EN واٹر بورڈ ڈیپارٹمنٹ وقار احمد، واٹر بورڈ ڈیپارٹمنٹ راشد علی انجنيئر، سپریڈنٹ واٹر بورڈ ڈیپارٹمنٹ فہیم احمداور5 اسٹاف ممبرزشامل تھے۔

اس دوران ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کےبارےمیں بتاتےہوئےمختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کیانیز انہیں مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کاوزٹ کرنےکی دعوت بھی دی۔بعدازاں شخصیات کومکتبۃالمدینہ کےرسائل تحفےمیں دی گئیں۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)