Monthly Tarbiyyati Halqa in Italy

Thu, 29 Oct , 2020
5 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Halqa was conducted in Brecia (Italy). 34 Islamic sisters including Kabina and Division Nigran had the privilege of attending the spiritual Halqa. The Division Nigran Islamic sister delivered a Bayan on the topics ‘Tarbiyya of religious teachers and preachers’ and gave them the mindset of observing Shara’i Purdah and motivated them to distribute more and more booklets. 


مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی سید لقمان عطاری نے فیضان آن لائن دعوت اسلامی کی برانچ مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے اسٹاف کا مدنی مشورہ لیا۔  رکن شوریٰ نے شرکا کو 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا اور 12 مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔


Under the supervision of Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters), a Madani Mashwara of the responsible Islamic sisters of Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters) was held some days ago. Kaibna Nigran responsible Islamic sisters analysed the Kaarkardagi [performance] of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah, motivated them to take part in Madani Halqas and Ijtimaat. Moreover, the activities (Meelad Ijtimaat, Naat gatherings, Telethon) and gave them the mindset of strengthening the Madani activities of Dawateislami. She shared a beautiful Madani pearl “Carrying out a righteous act is a great privilege’ and encouraged the attendees (Islamic sisters) to improve their Kaarkardagi and strengthen Madani movement in the light of this Madani pearl. She added, Madani Muzakrah is the best source of gaining Islamic knowledge. So, publicize it. Thereafter she assigned some Ahdaaf [targets] for strengthening Zayli Halqas.


25 اکتوبر 2020ء کو فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کی برانچ مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ داران اور مدرسین نے شرکت کی۔

رکن مجلس آن لائن اکیڈمی غلام عباس عطاری مدنی نے شرکا کو  ماہ نومبر 2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون کی تیاری کرنے کا ذہن دیا اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26 اکتوبر 2020ء کو واہگہ ٹاؤن کابینہ ہجویری اسکیم لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت کے نگران اور اراکین کابینہ نے شرکت کی۔

نگران زون لاہور شمالی زون حاجی نعیم عطاری نے ذمہ داران کی تقرری، احساس ذمہ داری، ٹیلی تھون، مطالعہ کارکردگی، پیشگی اور کارکردگی جدول کے حوالے سے گفتگو کی۔ 


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان  مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں سکھر اور کشمور زون سے آئے ہوئے کابینہ، ڈویژن اور علاقائی سطح کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے شرکو غسل میت، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا اور دعوت اسلامی کے اس شعبے میں مدنی کام کرنے کی نیت کروائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29اکتوبر 2020ء کو بلوچستان کے شہر نال میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران کابینہ عبد الشکور عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور ہفتہ وار اجتماع کی کارکردگی  کا جائزہ لیتے ہوئےشرکا کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔نگران کابینہ نے شرکا کو قاعدہ و ناظرہ کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


مجلس مدنی قافلہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 28 اکتوبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ شاہ جہانگیر روڈ گجرات کے اطراف میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں کی نیکی کی دعوت دی۔

بعد نماز مغرب مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں اطراف کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی قافلہ محمد عرفان عطاری نے ”حسن اخلاق“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 20نومبر 2020ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے اور 12ربیع الاول 1442ھ کو ہونے والے اجتماع میلاد میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے دوکیمپسز کے آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان نگران ،  کراچی ریجن نگران اور ماہنامہ خا تون کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہنامہ فیضان مد ینہ کی بکنگ و طریقہ کار اور نظام سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  کراچی ایسٹ زون ڈرگ روڈ کابینہ علاقہ بن قاسم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور فروری تا ستمبر2020ء کی کا رکردگی کا کمپئر کیا نیزعلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے اہداف طے کئے۔درس وبیان کا حلقہ لگا نے کی تر غیب دلائی گئی اور علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کاطریقہ کار بھی بتا یا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون کھارادر کا بینہ علاقہ ٹاور میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو پیارے آقاﷺ کے اختیارات بتائے گئے نیزآقا ﷺ کے یومِ ولادت کے موقع پر اچھی اچھی نیتیں کر نے کی تر غیب دلائی ۔