دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں گجرات زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں کا فالو اپ کیا نیز نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے، ماتحتوں کے شیڈول چیک کرنے اور ماہانہ مدنی مشورے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں لیہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں کا فالو اپ کیا نیز نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے، ماتحتوں کے شیڈول چیک کرنے اور ماہانہ مدنی مشورے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں کا فالو اپ کیا نیز نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے، ماتحتوں کے شیڈول چیک کرنے اور ماہانہ مدنی مشورے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کراچی ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ریجن سطح اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بتایا کراچی ریجن میں اب 8 زون ہو گئے ہیں۔ خصوصیت کے ساتھ فیضان آن لائن اکیڈمی، شعبہ روحانی علاج،اور اسپیشل پرسن کی ذمہ داران نے کلام کیانیز نگران پاکستان کے بیان کی تیاری کے حوالے سے بھی نکات دیئے گئے۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مزید کہا مدنی کاموں میں تقسیم کاری اس کی افادیت کے پیش نظر کی جاتی ہے، دوران مدنی مشورہ اہم نکات دیتے ہوئے کہا ہمیں شخصیت کو نہیں سسٹم کو مضبوط کرنا ہے، وفا کا امتحان عہدہ دے کر نہیں عہدہ لے کر کیا جاتا ہے ، اللہ پاک ہمیں دینی کاموں سے محبت دے منصب سے نہیں ،اللہ پاک ہمیں اپنی رضا عطا فرمائے، تقسیم کاری کا مقصد کام کو بڑھانا اور تقرریاں زیادہ ہونا ہے۔

مدنی مشورے میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی کاموں کو نئے انداز اور نئے جذبے سے کرنے کی نیتیں بھی کیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں دسمبر 2020ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 967

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 10 ہزار757

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 11 ہزار 505

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات : 566

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 476

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات : 1 ہزار 406

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 28 ہزار 891

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) : 2 ہزار 66

تعداد ماہانہ مدنی حلقہ : 87

ماہانہ تربیتی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 2 ہزار 197

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 5 ہزار 661


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم  کے زیرِ اہتمام لطیف آباد نمبر 9 میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے اسٹڈی زون اسکول(Study Zone Schoolکی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا نیز انہیں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور اسکول میں درس رکھوانے کی ترغیب دلائی جس پر پرنسپل نے اسکول میں ماہانہ درس منعقد کروانےکی نیت کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیرِ اہتمام لطیف آباد نمبر11 بسم اللہ سٹی میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈپٹی ڈائریکٹر آف ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سےملاقات کی اورانہیں نیکی کی کی پیش کی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں میمن سوسائٹی میں مجلس رابطہ کابینہ مشاورت اورحلقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مخیر اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شخصیات خواتین کو مکتبۃ المدینہ کے رسالے بھی تحفے میں دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات خواتین سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے انہں نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ” سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

فیصل آباد ریجن کی کم و بیش 55 ہزار586اسلامی بہنوں کی رسالہ” سردی کےبارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


حصولِ علمِ دین میں مصروف طالب علموں کے لئے ایک رہنماتحریر

تَعْلِیْمُ الْمُتَعَلِّم طَرِیْقَ التَّعَلُّم

ترجمہ بنام

راہِ علم

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

اسلامک ریسرچ سینٹر(مجلس المدینۃ العلمیۃ) نے اکابرین و بزرگانِ اہلسنت کی مایہ ناز کتب کوحَتَّی الْمَقْدُوْر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق شائع کرنے کا عزم کیا ہے۔ چنانچہ اس کتاب کا ترجمہ بھی اِستفادۂ عامہ کی غرض سے پیش کیا جارہاہے ۔یہ کتاب نئی کمپوزنگ، احادیث کی حَتَّی الْمَقْدُوْر تخریج، عربی وفارسی عبارات اور اشعار کی درستی، نیز مآخذ و مراجع کی فہرست کے ساتھ مزین ہے۔’’المدینۃ العلمیۃ ‘‘کے مدنی عُلماء کرام کی یہ محنت قابل ستائش و لائق تحسین ہے۔ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ان کی یہ پیش کش قبول فرما کر جزائے جزیل عطا فرمائے، انہیں مزید ہمت اور لگن کیساتھ دین کی خدمت کا جذبہ عطافرمائے۔

120صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر7 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً26ہزار500 سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی نے 1431 ھ مطابق 2010 ء کو باقاعدہ ایک مجلس بنام ”مجلسِ توقیت“قائم کی گئی ۔ اس مجلس کے تحت چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں کے درست اوقاتِ نماز اور سحر وافطار بنانے کے ساتھ ساتھ علمِ توقیت کو  بھی فروغ دینے کا کام جاری ہے۔مجلس توقیت کی کارکردگی کے مطابق گزشتہ سال کئے گئے دینی کام کی تفصیلات ملاحظہ کریں:

2020ءکی اجمالی کارکردگی: (1)70شہروں کے اوقاتُ الصَّلوٰۃ کے نقشے بنائےگئے (2)500مقامات کےاوقات سحروافطار پر کام ہوا (3)1ہزار کے قریب مساجدکی قبلہ ڈریکشن کے نشانات لگائے گئے (4)100سےزائدمساجدکی ڈیجیٹل کلاک میں درست اوقات الصلوۃ انسٹال کروائےگئے (5)پانچ توقیت کورسزہوئےجن میں 1100کے قریب طلبہ شریک ہوئے (6)علم توقیت کی دوکتابوں پرکام کیاگیا (7)ویب سائٹ نئے انداز میں تیار کروائی گئیں۔

2020ءکی تفصیلی کارکردگی اور2021ء کے اہداف:(1)اوقاتِ نماز نقشے :٭ملک وبیرون ملک70شہروں کے نمازکے اوقاتُ الصَّلوٰۃ نقشے بنائے گئےاور50 پراشاعتی کام مثلا کورل ڈراوغیرہ کرکے مکتبۃ المدینہ کو بھیجاگیا ۔٭اس سال 72شہر وں کےنمازکے اوقاتُ الصَّلوٰۃ نقشے بنائےجائیں گے ۔ (2)اوقاتِ سحروافطار :٭ماہ ِ رمضان اوراس سے قبل دوتین ماہ میں ملک وبیرون ملک کے 500 مقامات کے اوقات سحروافطار ترتیب دئیےگئےاورکورال کا کام کرکے واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور فیس بک پر اپ لوڈ کر کے لاکھوں اسلامی بھائیوں تک پہنچانےکی کوشش کی گئی۔٭اس سال ایپلی کیشن کے لئے 500 شہروں کے اوقات سحرو افطار کا ڈیٹا تیار کیاجائے گااور800 اوقات سحرو افطار جاری کئے جائیں گے ۔ (3)مساجدکی قبلہ ڈریکشن: انٹرنیٹ اورسائے کی مدد سے 960 مساجد کے قبلہ ڈریکشن کے نشانات لگائے گئے۔91 سے زائد مساجد میں جاکر وزٹ بھی کیاگیا۔٭اس سال 1200سے زائد مساجد کے سمت قبلہ کا نشانات لگانے کا ہدف ہے۔ (4)ڈیجیٹل کلاک:100سے زائدمساجدکی ڈیجیٹل کلاک میں درست اوقاتُ الصَّلوٰۃ انسٹال کئےگئے ،سینکڑوں اسلامی بھائیوں کی اس سلسلے میں رہنمائی بھی کی گئی۔٭اس سال 112سے زائد گھڑیوں میں اوقات کی انسٹالیشن کروانی ہے۔ (جو پہلے شہروں کے ڈیجیٹل اوقات تیار ہو چکے ہیں ایک دن میں ہم پانچ گھڑیوں کی انسٹالیشن کرسکتے ہیں اور جن کے نیو تیار کرنے پڑیں ایک ہفتے کے اندر ہم تیار کر کے انسٹال کر سکتے ہیں)۔ (5)توقیت کورسز:٭بالمشافہ تین دن کا ایک کورس کراچی میں ہوا،جس میں70طلبہ شریک ہوئے۔ ٭آن لائن تین کورسزہوئے ،جن میں ایک ہزارطلبہ تھے ۔٭ابھی تحقیقی درجے کاکورس بذریعہ انٹرنیٹ جاری ہے جس میں الجامعۃ الاشرفیہ ہند کے کئی فارغ التحصیل علمابھی شامل ہیں ۔

(6)و یب سائٹ: ویب سائٹ نئے انداز میں تیار کروائی گئی۔ ایک مکمل علم توقیت کورس اورمزید 15 ویڈیو اپلوڈ کی گئیں ۔ شب روز پر مجلس کا تعارف اپلوڈ کروایا اور مجلس کا بیج تیار کروایا۔ اس سال 200 شہروں کے نقشہ اوقات نماز PDF میں اپلوڑ کئے جائیں گے (7)کتب توقیت:مجلس اجرائے کتب ورسائل کی اجازت سے خلیفہ اعلیٰ حضرت ملک العلماء علامہ ظفرالدین بہاری رحمۃاللہ علیہ کی کتاب توضیح التوقیت اورشعبے کی کتاب رہنمائے توقیت پر کام ہوا،اِنْ شَآءَ اللہاس سال یہ دونوں کام مکمل ہوجائیں گے ۔

شعبہ اوقاتُ الصَّلوٰۃ سےمتعلق مزیدمعلومات کے لیے اس واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں:0317-7799718