19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے ڈیپارٹمنٹ رابطہ برائے ایگریکلچر اینڈ لائیوسٹاک کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران مجلس ڈاکٹر محمد ناصر عطاری اور رکن لیہ زون ڈاکٹر عاطف
یاسین عطاری نے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک چوک اعظم سے ملاقات کی۔ لائیوا سٹاک
اسپتال ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر آفس اور
ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ آفس میں مدنی حلقہ اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔