دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام 7 مارچ 2021ء کو اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار سیکٹر 15 کی جامع مسجد امدایہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مقامی اور مارکیٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن کابینہ مزمل عطاری نے شرکا کو میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا اور میت کو دفنانےکے حوالے سے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن   کے زیر اہتمام05 مارچ 2021ء بروز جمعہ لاہور ریجن، گوجرانوالہ زون، کامونکی اطراف کابینہ، سادھوکی ڈویژن سادھوکی شرقی علاقہ تنبولی میں کفن دفن اجتماع ہوا جس میں ڈویژن سطح کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔ اس اجتماع میں نگران کابینہ نے خصوصی شرکت کی۔

لاہور ریجن ذمہ دار مولانا ابو عتیق علی اصغر مدنی نے غسلِ میت کی فضیلت پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمجھایا۔(رپورٹ:علی عطاری رکن زون مجلس کفن دفن)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  03 مارچ 2021ء بروز بدھ مدرسۃ المدینہ النور میں کفن دفن کے حوالے سے مدنی حلقہ ہوا جس میں مدارسُ المدینہ ناظم آباد کابینہ کے قاری صاحبان نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر قاری صاحبان اور ناظم میں سنتوں بھرا بیان کیا۔ مدنی حلقے میں شریک ناظم و قاری صاحبان کو میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا اور میت کو دفنانےکے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔(رپورٹ: رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری)

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  2 مارچ 2021ء گلشن معمار، کورنگی ڈیڑھ کے قبرستان1/2-1 میں مدنی حلقہ ہوا جس میں گورکن اور قبرستان انتظامیہ نے شرکت کی۔

رکن مجلس عزیر عطاری نے قرآن پڑھنے کی اہمیت اور فضیلت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ قرآن پڑھنے کی نیت کروائی اور مجلس میں کام کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عزیر عطاری، رکن مجلس)

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں نیو کراچی قبرستان اور گبول قبرستان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں گورکن اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن مجلس مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے قرآن پڑھنے کی اہمیت اور فضیلت پر بیان کرتے ہوئے قرآن پڑھنے کی نیت کروائی اور مجلس کفن دفن میں کام کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)


مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں گلشن اقبال ڈالمیا کی  فیضان اسلام مسجد جاری نماز کورس کے اسلامی بھائیوں میں کفن دفن تربیتی سیشن منعقد کیاگیا جس میں رکن مجلس عزیر عطاری نے شرکا کی تربیت کی۔

رکن مجلس نے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا ۔ کفن دفن کا عملی طریقہ اپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب بھی دلائی۔ غسل میت دینے کی فضیلت، اہمیت اور نہ دینے نقصانات بھی بیان کئے۔ (رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ) 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں فیضان مدینہ کے تاجر دکانداروں میں مدنی حلقہ ہوا جس میں رکن مجلس مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسل میت کی اہمیت اور فضائل پر بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی ،صحرائے مدینہ میں واقع جامعۃ المدینہ فیضان حسین میں مدنی حلقہ میں ہوا جس میں طلبہ اور ازیاد حب کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے، پہنانے کا طریقہ اور دفنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ )


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی ، گلشن معمار میں واقع جامعۃ المدینہ قطب مدینہ کی مسجد میں مدنی حلقہ میں ہوا جس میں طلبہ اور ازیاد حب کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے، پہنانے کا طریقہ اور دفنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ )


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن  کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی،ناظم آباد کابینہ ، نیو بھٹو کالونی کی نور محمدی مسجد میں جاری قاعدہ و ناظرہ کورس میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسلِ میت کی فضیلت و اہمیت اور نہ کرنے کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن  کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں موجود جامعۃالمدینہ فیضان علی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کرام نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسلِ میت کی فضیلت و اہمیت اور نہ کرنے کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے النور سوسائٹی میں قائم جامعۃالمدینہ فیضان مشتاق میں اساتذہ اور طلباء میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسلِ میت کی فضیلت و اہمیت اور نہ کرنے کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔