پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے کراچی،فیصل آباد، سیالکوٹ،ڈیرہ الہ یار،لاہور،راولپنڈی میں مختلف شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ رہا جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف،فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت،نیکی کی دعوت نیز امیرِ اہل سنت کے کتب  اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے گئے ۔جن شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ان کے نام یہ ہیں۔

کراچی ٭سید ریحان ہاشمی (چیئرمین D.M.C سینٹرل) ٭سید شاکر علی (وائس چیئر مین D.M.C سینٹرل) ٭احمد علی سومرو (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ) ٭S.H.O قائدآباد ٭رفیق شیخ ( میونسپل کمشنر ) ٭یونس خان (ڈپٹی ڈائریکٹر) ٭آغا سعد(ڈپٹی ڈائریکٹر) ٭پارک جاوید خان( ڈائریکٹر) ٭وسیم (پی ایس ٹو ہوم سیکریٹری) ٭نسیم احمد قریشی( سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ) ٭خلیل احمد سومرو (سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ) ٭رجب سومرو (پی اے ٹو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ) ٭فیاض (نائب قاصد لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ) ڈیرہ الہ یار ٭میر طاہر ڈومکی (اسسٹنٹ سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سبی) ٭ٹکری محمد اسلم جتوئی (سیاسی و سماجی قبائلی شخصیت) ٭محمد دین مری ایڈووکیٹ(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ملک آفتاب خلجی(ریٹائرڈ ڈی ایس پی گورنمنٹ کنٹریکٹر) ٭واحد بخش پہنور(ٹھیکیدار) ٭سلیم بنگلزئی (چیف سینیٹری انسپکٹر) فیصل آباد ٭محمود جاوید بھٹى( کمشنر فیصل آباد) ٭غلام محمود ڈوگر(R.P.O فیصل آباد) ٭مرزا انجم کمال بیگ (S.P سپیشل برانچ فیصل آباد ریجن) ٭ایوب خان بلوچ(ڈى جى PHA گوجرانوالہ) ٭شہزاد احمد علیانہ (A.D.I.G) ٭رانا ناصر جاوید(ڈى ایس پى CTD فیصل آباد) ٭رانا شبیر احمد خان(D.S.P سپیشل برانچ فیصل آباد) ٭ملک محمد امین(ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ننکانہ) ٭عون عباس شاه(انچارج سیکو رٹى فیصل آباد ریجن) ٭حاجى جاوید انور(ریٹائرڈ S.P) راولپنڈی ٭عون عباس بھپی( منیجنگ ڈائریکٹر) ٭قاسم ظفرچیمہ(ڈائریکٹر ) ٭اظہر اقبال (ڈائریکٹر) ٭ملک ارشد( ڈائریکٹر) ٭رضوان ( ڈپٹی ڈائریکٹر) ٭ کاشف ندیم (ڈپٹی ڈائریکٹر) ٭نذیر بھٹی (ڈپٹی ڈائریکٹر) ٭کامران بوٹا (ڈپٹی ڈائریکٹر) ٭سلمان ظہیر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر) ٭محمد عرفان (اسسٹنٹ ڈائریکٹر) ٭رانا عبدالوہاب (S.D.P.O شالیمار سرکل ) ٭S.H.O تھانہ کورال مختلف شہر ٭محمد اقبال خان (ایڈیشنل کمشنر ) ٭سید محمد حسن شاہ (سیکشن آفیسر) ٭محمد نجیب (سیکشن آفیسر) ٭سمیع ابراہیم (اینکر پرسن) ٭امیر عباس (اینکر پرسن) ٭غلام مرتضیٰ( بیورو چیف) ٭ڈى جى PHA گوجرانوالہ ٭ایوب خان بلوچ(سابقہ ڈپٹى کمشنر چنیوٹ)۔ )رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ پاکستان )


دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 3 دسمبر کو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں عظیم الشان اجتماع میلاد ہونے جارہا ہے۔ اس اجتماع کی دعوت دینے کے سلسلے میں ذمہ داران نے ہوم سیکریٹری سے ملاقات کی اور انہیں اجتماعِ میلاد میں شرکت کرنے اورفیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ پاکستان )

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت بروز جمعرات 28 نومبر 2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ کا جدول عمل میں آیاجس میں مختلف شخصیات اوراسٹاف سےملاقاتوں کا سلسلہ ہوا جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف اور نیکی کی دعوت پیش کی گئی۔ ٭محمدعثمان چاچڑ (ہوم سیکریٹری سندھ) ٭وسیم احمد( پی ایس ٹو ہوم سیکریٹری) ٭خلیل احمد سومرو (سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ) ٭محمداویس(سیکشن آفیسرجنرل انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ) ٭شبیراحمد(اسسٹنٹ انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ) ٭رستم (اسسٹنٹ انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ) ٭قاری دانش (مدرس و امام جائے نماز تغلق ہاؤس)۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ پاکستان )

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ڈسٹرکٹ جیل سبی میں  افسران اور قیدیوں کے درمیان میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں میر طاہر ڈومکی(اسسٹنٹ سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سبی)، اکبر ابڑو(اسسٹنٹ سپرینڈنٹ جیل)، دیگر اسٹاف اور قیدیوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور آخر میں سید عبدالرزاق شاہ (سپرینڈنٹ جیل سبی)سے ملاقات کا سلسلہ ہوا اور تعاون کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ پاکستان )

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت M.P.A ہاسٹل پیپلز ہاؤس میں اجتماعِ میلاد منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں M.P.A’S،منسٹرز اور مختلف سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر رکن مرکزی مجلس شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور اچھی اچھی نیتیں بھی کروائیں۔اجتماع کے اختتام پرشخصیات نے مدنی چینل کو تاثرات دیتے ہوئےاچھے جذبات کا اظہار کیا اور دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا،شرکا میں رسائل تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی ہوا۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ پاکستان)


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت سیالکوٹ زون کے ذمہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز سیالکوٹ کے وزٹ کی دعوت دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں۔ ٭مستنصر فیروز (D.P.O) ٭ریاض باجوہ (S.H.O) ٭فاروق بیگ (S.H.O) ٭حنیف ججہ (S.H.O) ٭یونس(D.S.P ہیڈکواٹر)۔ )رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ پاکستان)

گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  پنجاب کے شہر گجرات پولیس لائن میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔اس اجتماع میں D.P.O,D.S.P اور پولیس کے دیگر افسران سمیت ایلیٹ فورس کے نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے حاضرین کو حرام کاموں سے بچنے،رب تعالیٰ پر توکل کرنے،نیکیاں کرنے،مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔جس پر حاضرین نے عمل کرنے کی نیتیں پیش کیں۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)

پیپلز ہاؤس میں ہونے والے  اجتماع میلاد کی دعوت کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 27 نومبر2019بروز بدھ کومجلس رابطہ ریجن نگران اور رکنِ کابینہ سمیت دیگر ذمہ داران نے ایم پی اے ہاسٹل ،منسٹر بلاک،پیپلز ہاؤس،پنجاب اسمبلی سول سیکرٹریٹ سے متعلق شخصیات کو اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔جن شخصیات کو دعوتیں پیش کی گئیں ان کے نام یہ ہیں *رانا اقبال (سابقہ اسپیکر پنجاب اسمبلی)*حماد بٹ بھلی ( M.P.A) *سید رفاقت علی گیلانی (ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب)* خواجہ داؤد سلیمان تونسوی (M.P.A) *سردار خرم خان لغاری (ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب)*سید زوار حسین وڑائچ (منسٹر جیل خانہ جات)*فیصل حیات جبوانہ (منسٹر لائیو اسٹاک)* محمد احمد چٹھہ (ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب)* چوہدری اخلاق احمد (وزیر برائے اسپیشل ایجوکیشن)*سید حسین جہانیاں گردیزی (منسٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ)*اسلم بھروانہ( منسٹر ہاؤسنگ )*راجہ بشارت (وزیر قانون پنجاب)*چوہدری اقبال (M.P.A )*مرزا جاوید( M.P.A) *حبیب اللہ بھٹی (سابق سیکرٹری کوراڈینٹر اوقاف)* سردار اکبر ناصر (چیف سیکورٹی افسر پنجاب اسمبلی)*ناصر مسعود (اسسٹنٹ سیکورٹی افسر پنجاب اسمبلی)* نذیر اقبال چنڑ (M.P.A ) * چوہدری محمد مسعود (M.P.A ) *رانا عبد الروف (M.P.A بہاول نگر) * محمد اسد (M.P.A ) خان پور * چوہدری محمود سابق (M.P.A ) *احمد جاوید (قاضی سیکٹری لوکل گورنمنٹ)* فیصل بٹ (پی ایس او ٹو سیکٹری لوکل گورنمنٹ)*میاں مبین صاحب( ہو م ڈیپارٹمنٹ)*سید ضرار حسین( ہوم ڈیپارٹمنٹ)* حافظ قمر عباس سیکشن آفیسر پریزن* گلزار حسین (سیکشن آفیسر پریزن)*عمران بشیر وڑائچ (ڈپٹی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی)*ارشد منظور بزدار (ایڈیشنل سیکرٹری چائینیز پروٹیکشن)*ظفر (سیکشن آفیسر آئی ایس تھری)*ظہور ( پی ایس ٹو راجہ بشارت)* چوہدری محمد افضل گل (M.P.A ) * محمد ارشد (M.P.A )فورٹ عباس*اعجاز صاحب (پی اے ٹو منسٹر)*سلیم ( پی ایس ٹو منسٹر اوقاف) اور بہت سے اسٹاف اور ملازمین کو اس اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مجلس رابطہ فیصل آباد ریجن کے ذمہ داران کا مدنی  مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر علی عطاری نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی فرمائی اورمزید کوششیں بڑھانے کا ذہن بھی دیا۔ رکنِ شوریٰ نے مدنی کاموں کے دوران پیش آنے والے مسائل کے ممکنہ حل بھی ارشاد فرمائے۔ )رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 26 نومبر بروز منگل کو  ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےسوئی بلوچستان میں M.N.A نوابزادہ شاہ زین خان بگٹی سے ملاقات کی۔اس موقع پراسلامی بھائیوں نے انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتب تحفے میں دیئے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ 11- G اسلام آباد وزٹ کرنے کی دعوت بھی پیش کی جسے انہوں نے قبول کر لی۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت بروز بدھ 27 نومبر 2019 کو ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے سندھ سیکریٹریٹ کا  دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مختلف افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی دعوت پیش کی گئیں۔جن شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ان کے نام یہ ہیں*ہارون (کمپیوٹر آپریٹر یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ)*شاہ جمال (نائب قاصد )*سید ریاض حسین شاہ (معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ)*شمس الدین شیخ (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیش ڈیپارٹمنٹ)*عرفان( نائب قاصد برائے ایڈیشنل سیکریٹری)*الیاس (سینئیر کلرک لیبر ڈیپارٹمنٹ)*اشفاق (اسسٹنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) *عبدالمنان( پی اے ٹو ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)*حبیب اللہ (ڈرائیور برائے سیکریٹری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ) *عارف زرداری (پی اے ٹو ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن)*ذوالفقار (نائب قاصد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)*شہزاد (نائب قاصد انرجی ڈیپارٹمنٹ)۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت رکن شورىٰ حاجى وقارالمدینہ عطارى نے پریس کلب سرگودھا میں ہونے والے اجتماعِ  میلاد میں سنتوں بھرا بیان فرمایا۔اس موقع پر دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران * عنصر مجید خان نیازى (صوبائى وزیر محنت و افرادى قوت) * ملک امتیاز محمود اعوان (ایس پى انویسٹى گیشن سرگودھا) * ملک عظیم شوکت اعوان (اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا) * چوہدرى فضل قادر گجر (انچارج سیکورٹی برانچ سرگودھا) *ایس ایچ او فیکٹرى ایریا سرگودھا *انسپکٹر ملک الیاس اعوان و دیگر سیاسى و سماجى شخصیات نے شرکت کى ۔اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نےتمام مہمانوں سے ملاقات فرمائی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)